پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاردک پانڈیا کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی، بڑودا نے پنجاب کو سات وکٹ سے ہرایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-03
in کھیل
A A
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

حیدرآباد، 2 دسمبر (یو این آئی ) ہاردک پانڈیا (ناٹ آؤٹ 77 رنز اور ایک وکٹ) کے آل راؤنڈ کھیل کی بدولت بڑودا نے سئیّد مشتاق علی ٹرافی ایلیٹ گروپ سی کے میچ میں پنجاب کو پانچ گیندیں باقی رہتے ہوئے سات وکٹ سے شکست دے دی۔223 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بڑودا نے 19.1 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 224 رنز بنا کر میچ اپنے نام کیا۔ ہاردک پانڈیا نے 42 گیندوں میں سات چوکے اور چار چھکے لگا کرناٹ آؤٹ 77 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ دیگر کھلاڑیوں میں شیوالک شرما نے 31 گیندوں میں 47، وشنو سولنکی نے 21 گیندوں میں 43 اور شاشوت راوت نے 18 گیندوں میں 31 رنز کا اہم کردار ادا کیا۔ پنجاب کی جانب سے اشونی کمار اور رمندیپ سنگھ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
میچ سے قبل ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پنجاب نے 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنائے۔ کپتان ابھیشیک شرما نے 19 گیندوں میں پانچ چوکے اور چار چھکے لگا کر 50 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ انمول پریت سنگھ نے 32 گیندوں میں سات چوکے اور چار چھکے لگا کر 69 رنز بنائے۔ نمن دھیر نے 39 رنز، جبکہ پرہبسمرن سنگھ، نہال وڑہرا اور سنویر سنگھ نے 16-16 رنز کا حصہ ڈالا۔ بڑودا کے لیے راج لمبانی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ ہارڈک پانڈیا، راسِخ سلام اور اتیت شیٹھ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
دن کے دیگر میچوں میں:
گووا نے مدھیہ پردیش کو سات وکٹ سے ہرایا: مدھیہ پردیش نے 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے، جس کے جواب میں گووا نے 18.3 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنا کر جیت لیا۔
تریپورہ نے دہلی کو 12 رنز سے شکست دی: تریپورہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں پر 157 رنز بنائے۔ دہلی کی پوری ٹیم 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں پر 145 رنز بنا سکی۔ تریپورہ کے منی شنکر موراسنگھ اور وکی ساہا نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فٹنس مسائل، عثمان خواجہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایشیز ٹیسٹ سے باہر، انگلینڈ ٹیم میں ایک تبدیلی

Next Post

آسٹریلیائی کرکٹر گلین میکسویل کا آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
گلین میکسویل کی ڈبل سنچری ، آسٹریلیا نے افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دی

آسٹریلیائی کرکٹر گلین میکسویل کا آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.