بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا نے کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی ملنے پر مسرت کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-28
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی، 28 نومبر ( یو این آئی) ہندوستان کے اولمپک طلائی تمغہ یافتہ نیزہ باز نیرج چوپڑا نے ملک کو 2030 کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔نیرج چوپڑا نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہندوستان کو 2030 میں صد سالہ کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا ہے، جو ایک حقیقی اسپورٹس نیشن بننے کے ہمارے سفر میں نہایت اہم سنگِ میل ہے۔ یہ تاریخی لمحہ ہر ہندوستانی کھلاڑی، کھیلوں کے شائقین اور شہریوں کے لیے باعثِ فخر ہے۔
2030 کے کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی گجرات کے شہر احمد آباد کو دی گئی ہے۔ حال ہی میں گلاسگو میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن (سی جی ایف) کی عام اجلاس میں 74 رکن ممالک نے باضابطہ طور پر احمد آباد کی میزبانی کے حق میں اپنی منظوری دی۔ اجلاس میں رکن ممالک کے نمائندوں نے ہندوستان کی جانب سے پیش کیے گئے میزبانی کے تجویز کو متفقہ طور پر قبول کیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں لگی آگ بجھ گئی، ہلاکتوں کی تعداد 128 تک جاپہنچی

Next Post

پرتھ ٹیسٹ کے جلد ختم ہونے کا سب سے زیادہ فائدہ کسے ہوا؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

پرتھ ٹیسٹ کے جلد ختم ہونے کا سب سے زیادہ فائدہ کسے ہوا؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.