جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لال قلع دھماکہ:عمر النبی کوپناہ دینے کے الزام میں فرید آبادکا رہائشی گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-27
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/۲۶نومبر
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے فرید آباد کے ایک رہائشی کو دہلی کار بم دھماکے سے فوراً پہلے عمرالنبی کو پناہ دینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔
سویاب، جو دھوج فرید آباد (ہریانہ) کا رہنے والا ہے‘ اس مقدمے میں گرفتار ہونے والا ساتواں ملزم ہے ۔
ایجنسی کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ این آئی اے نے فرید آباد کے ایک رہائشی کو دہلی میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے سے فوراً قبل دہشت گرد عمرالنبی کو پناہ دینے میں گرفتار کر لیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سویاب، جو دھوج فرید آباد (ہریانہ) کا رہنے والا ہے ، اس مقدمے میں گرفتار ہونے والا ساتواں ملزم ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ این آئی اے کی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس نے۱۰نومبر کو ہونے والے کار بم دھماکے سے قبل دہشت گرد عمر کو لاجسٹک مدد بھی فراہم کی تھی۔ اس دھماکے میں قومی دارلحکومت میں لال قلعہ کے باہر متعدد افراد کی موت واقع ہوئی تھی اور کئی زخمی ہوئے تھے ۔
ترجمان نے بتایا کہ این آئی اے نے اس سے قبل اس مقدمے آر سی۲۰۲۵/۲۱؍این آئی اے /ڈی ایل آئی کی تحقیقات کے دوران کار بم حملہ آور عمر کے۶دیگر اہم ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ایجنسی خود کش حملے سے متعلق مختلف شواہد پر کام جاری رکھے ہوئے ہے اور مختلف ریاستوں میں وہاں کی پولیس فورسز کے ساتھ ہم آہنگی کے ذریعے تلاشی کارروائیاں انجام دے رہی ہیں تاکہ اس بھیانک حملے میں ملوث دیگر افراد کی شناخت اور گرفتاری ممکن بنائی جا سکے ۔
ان کا کہنا ہے کہ اس مہلک دہشت گردانہ حملے کی مکمل سازش کو بے نقاب کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈی آئی پی آر نے جموں میں یومِ آئین کی تقریبات منائیں

Next Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز سرینگر میں ایک اور سرد ترین رات درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ٹھٹھرتی سردیوں کا زور بر قرار‘سرینگر میں ایک اور سرد رین رات درج

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز سرینگر میں ایک اور سرد ترین رات درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.