پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاہو جلد ہی کرسکتے ہیں ہندوستان کا دورہ، افسران کر رہے ہیں دورے کے تعلق سے بات چیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-27
in عالمی خبریں
A A
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

نئی دہلی، 26 نومبر (یو این آئی)
اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو جلد ہی ہندوستان کے دورے پر آ سکتے ہیں۔
منگل کے روز مسٹر نیتن یاہو کے دفتر نے بتایا کہ ان (نیتن یاہو) کے ہندوستان دورے کی نئی تاریخ طے کرنے کے حوالے سے ہندوستانی افسران کے ساتھ بات چیت جاری ہے ۔
واضح رہے کہ دہلی میں لال قلعے کے قریب ہوئے خودکش کار دھماکے کے بعد نیتن یاہو کا دورہ ملتوی کر دیا گیا تھا۔ دورہ ملتوی ہونے کے باوجود نیتن یاہو کے دفتر نے کہا تھا کہ اسرائیل کا ہندوستان کے ساتھ رشتہ مضبوط ہے ۔
نیتن یاہو کے دفتر نے کہا کہ وزیرِ اعظم (نیتن یاہو) کو ہندوستان کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان کی سکیورٹی پر ”پورا بھروسہ” ہے ۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دفتر نے کہا کہ ”ہندوستان کے ساتھ اسرائیل کا رشتہ اور وزیرِ اعظم نیتن یاہو اور ہندوستانی وزیرِ اعظم کے درمیان تعلقات کافی مضبوط ہیں۔ نیتن یاہو کو مودی کی قیادت میں ہندوستان کی سلامتی پر پورا اعتماد ہے اور ٹیمیں پہلے ہی دورے کی نئی تاریخ طے کرنے میں مصروف ہیں۔”
واضح رہے کہ دہلی میں 10 نومبر کو ہوئے خودکش کار دھماکے کے بعد دسمبر میں ہونے والا اسرائیلی وزیرِ اعظم کا دورہ ملتوی کر دیا گیا تھا۔ لال قلعے کے نزدیک ہوئے دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوئے تھے ۔
اس سے پہلے نیتن یاہو جنوری 2018 میں ہندوستان کے سرکاری دورے پر آئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’’تھائی عدالت نے مس یونیورس کی شریک مالک کے لیے گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا۔

Next Post

برازیل کے سابق صدر بولسونارو کی سزا عمل درآمد شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید

برازیل کے سابق صدر بولسونارو کی سزا عمل درآمد شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.