پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تلنگانہ کے جگتیال کے ایک شخص نے لاکھوں خرچ کر کے زندگی میں ہی سنگ مرمر سے اپنا عالیشان مقبرہ تعمیر کروا لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-21
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

حیدرآباد 20نومبر(یواین آئی) تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں لکشمی پور سے تعلق رکھنے والے این اندریا نامی ایک شخص نے اپنی زندگی میں ہی اپنے کھیت میں اپنا عالیشان مقبرہ تعمیر کروا کر سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق اندریا نے دو گنٹہ اراضی پر تقریباً 15 لاکھ روپے کی لاگت سے سنگ مرمر کا استعمال کرتے ہوئے یہ مقبر ہ چینئی کے کاریگروں سے تعمیر کروایا۔
اندریا نے اپنے اس اقدام کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ روزگار کی تلاش میں ممبئی اور پھر دبئی گیا تھا جہاں مزدوری کرنے سے لے کر چھوٹے کنٹراکٹربننے تک اس نے کئی طرح کے کام کئے ۔دبئی میں ایک عرب شیخ سے دوستی کے بعد وہ ہندوستان میں واپس 20 ایکڑ اراضی خریدنے میں کامیاب ہوا۔
اتنی بڑی دولت اور اراضی حاصل کرنے کے بعد اس کے ذہن میں یہ خیال آیا کہ اصل میں میرا اپنا کیا ہے ؟ اسی سوچ کے تحت اس نے اپنے مرنے کے بعد بچوں کو پریشانی یا بوجھ سے بچانے کے لئے خود ہی اپنی آخری آرام گاہ بنانے کا فیصلہ کیا۔ اندریا نے بتایا کہ اس نے یہ مقبرہ 7 لاکھ روپے کی لاگت سے تیار کروایا، جو اس کی زندگی اور فلسفہ کا عکاس ہے ۔ وہ اب روزانہ شام 4 بجے یہاں آ تا ہے ۔ اپنے درختوں کی دیکھ بھال کرتا ہے اور خوشی سے وقت گزارتاہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بلدیاتی انتخابات کے لیے نامزدگی کی آخری تاریخ کل

Next Post

ایس آئی آر فارم پر سائبر فراڈ سے ہوشیار، چیف الیکٹورل آفیسر کی شہریوں سے اوٹی پی شیئر نہ کرنے کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری

ایس آئی آر فارم پر سائبر فراڈ سے ہوشیار، چیف الیکٹورل آفیسر کی شہریوں سے اوٹی پی شیئر نہ کرنے کی اپیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.