پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سونیا گاندھی، کھڑگے ، راہول گاندھی نے اندرا گاندھی کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-20
in قومی خبریں
A A
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 19 نومبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے ، کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی، اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کے روز یہاں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے یوم پیدائش پر ان کی یادگار، شکتی استھل پر پہنچ کر انہںي خراج عقیدت پیش کیا۔
محترمہ اندرا گاندھی کے 108 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کی سمادھی پر یادگاری میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں کانگریس کے سرکردہ لیڈروں نے شرکت کی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
کانگریس کے قومی صدر مسٹر ملک ارجن کھڑگے نے سابق وزیر اعظم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا، "محترمہ اندرا گاندھی کی مثالی اور متحرک قیادت ہمیشہ باشندگان وطن کے لیے باعث تحریک رہے گی، جس میں انہوں نے بے پناہ سیاسی جرات کا مظاہرہ کیا۔ عوامی خدمت کے تئیں ان کے پختہ عزم اور لگن سے ہندوستان کی ترقی پر انمٹ نقوش مرتب ہوئے ہیں۔”
انہوں نے کہا کہ "ملک کے اتحاد اور سالمیت کے لیے ان کی عظیم قربانی ہمارے بے پناہ احترام کا مستحق ہے ۔ ان کے یوم پیدائش پر، ہم ان کی لازوال میراث کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔”
مسٹر راہل گاندھی نے اپنے پیغام میں کہا، "میری دادی نے مجھے ملک کے لیے بے خوف فیصلے کرنے اور قومی مفاد کو ہر حال میں اولیت دینے کی ترغیب دی ہے ۔ ان کی ہمت، حب الوطنی اور اخلاقی کردار سے مجھے اب بھی ناانصافی کے خلاف مضبوطی سے کھڑے ہونے کی ترغیب ملتی ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیائی وزیرِ خارجہ پینی وونگ کی بدھ کو ہندوستان آمد

Next Post

عدلیہ کی آزادی کی خلاف ورزی پر ٹریبیونل ریفارمس ایکٹ 2021 منسوخ، چار ماہ کے اندر نیشنل ٹریبیونل کمیشن کے قیام کی ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 

عدلیہ کی آزادی کی خلاف ورزی پر ٹریبیونل ریفارمس ایکٹ 2021 منسوخ، چار ماہ کے اندر نیشنل ٹریبیونل کمیشن کے قیام کی ہدایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.