بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ارجنٹائن کی جج کو میراڈونا کے کیس میں غلطی مہنگی پڑگئی، نوکری سے فارغ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-20
in عالمی خبریں
A A
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

بیونس آئرس، 19 نومبر (یو این آئی) ارجنٹائن کی ایک جج کو عہدے سے ہٹا دیا گیا کیونکہ وہ آنجہانی فٹبال لیجنڈ ڈیگو میراڈونا کی طبی ٹیم کے خلاف غفلت کے مقدمے میں ایک غلطی کا سبب بن گئی تھیں، یہ مسئلہ اس لیے پیدا ہوا کیونکہ وہ اس کیس پر مبنی ایک دستاویزی فلم میں شامل تھیں۔
ڈان نیوزمیں شائع خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ججز، وکلا اور صوبائی قانون ساز پر مشتمل ایک خصوصی پینل نے جولیٹا ماکنٹچ کو عہدے سے ہٹا دیا اور انہیں مستقبل میں کسی بھی عدالتی عہدے کے لیے نااہل قرار دیا۔
جولیٹا ماکنٹچ اس وقت 3 ججز میں سے ایک تھیں جو منسوخ شدہ مقدمے کی سماعت کر رہے تھے ، یہ مقدمہ 2020 میں میراڈونا کی موت کے بعد شروع ہوا تھا، جب وہ دماغ کی سرجری کے بعد صحت یابی کے مراحل سے گزر رہے تھے اور برسوں سے کوکین اور الکحل کی لت سے لڑ رہے تھے ۔
جب یہ بات سامنے آئی کہ ماکنٹچ نے ایک منی سیریز کے لیے کیس کے حوالے سے انٹرویو دیا ہے ، جو اخلاقی قوانین کی خلاف ورزی کے مترادف ہو سکتا تھا، تو انہوں نے خود کو کیس سے الگ کر لیا۔
میراڈونا 25 نومبر 2020 کو سرجری کے دو ہفتے بعد 60 سال کی عمر میں ہارٹ فیلیئر اور شدید پلمونری ایڈیما کے باعث انتقال کر گئے تھے ، وہ اپنے بستر پر مردہ پائے گئے تھے ۔
میراڈونا کی طبی ٹیم اس بات پر مقدمے کا سامنا کر رہی ہے کہ انہوں نے انہیں طبی سہولت کے مرکز کے بجائے ایک نجی گھر میں رکھا۔
پراسیکیوٹرز نے میراڈونا کے آخری دنوں میں دیکھ بھال کو شدید غفلت کا شکار قرار دیا ہے ۔ اگر ملزمان کو ممکنہ نیت سے قتل’ کے الزام میں مجرم قرار دیا گیا تو انہیں 8 سے 25 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے ، اس کا مطلب ہے کہ انہوں نے ایسا کام کیا جس سے موت کا خطرہ تھا اور وہ اس سے آگاہ تھے ۔
اب تک اس کیس میں میراڈونا کے ڈاکٹروں کے اس فیصلے پر توجہ رہی ہے کہ انہوں نے اسے کسی ہسپتال میں رکھنے کے بجائے گھر پر کم دیکھ بھال اور محدود طبی سہولتو کے ساتھ رکھا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی ایوانِ نمائندگان کا تقریباً متفقہ طور پر ایپسٹن فائلز کے اجرا کے حق میں ووٹ

Next Post

امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دے دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.