پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ولئ عہد محمد بن سلمان مستقبل کے بادشاہ ہیں: امریکی صدر ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-20
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

واشنگٹن، 19 نومبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نہ صرف وائٹ ہاؤس میں نہ صرف سعودی ولئ عہد محمد بن سلمان کا شاندار استقال کیا، ان کو ایک شایان شان عشائیہ دیا، بلکہ انھیں مستقبل کا سعودی بادشاہ بھی کہا۔
وائٹ ہاؤس اوول آفس میں امریکی صدر ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی، اس موقع پر امریکی صدر نے کہا ولی عہد کی آمد پر مجھے بے حد خوشی ہے ، محمد بن سلمان مستقبل کے بادشاہ ہیں۔
ٹرمپ نے کہا ”سعودی فرماں روا سے میرے بہت اچھے تعلقات ہیں، ان سے بھی میں نے کہا کہ آپ کے بیٹے بہت قابل ہیں۔” انھوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے ، اس سرمایہ کاری کو مزید بڑھائیں گے ، سعودی عرب سے سرمایہ کاری کا مطلب وال اسٹریٹ میں پیسہ آنا ہے ۔
امریکی صدر نے کہا ایک سال پہلے امریکہ مردہ تھا اور آج اہم ملک بن گیا ہے ، میرے بعد ایک سال میں 21 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری آئی، بائیڈن انتظامیہ نااہل تھی، 4 سال میں بھی اتنی سرمایہ کاری نہیں آئی، اس دور میں امریکی تاریخ کی بدترین مہنگائی ہوئی، بائیڈن نے پیٹرولیم اور گیس ذخائر کو بھی تباہ کر دیا تھا، جنھیں اب ہم دوبارہ بنا رہے ہیں۔
سعودی عرب سے تعلقات کے اس اہم موقع پر انھوں نے ایران پر حملے کا بھی خصوصی ذکر کیا، اور کہا کہ ایران پر حملے کی تیاری 22 سال سے جاری تھی لیکن کسی نے حملہ نہیں کیا، سال میں تین بار ایران پر حملے کی تیاری کی جاتی تھی لیکن پھر اجازت نہیں ملتی تھی، ہم نے حملہ کر کے ایران کی ایٹمی صلاحیت کو ختم کر دیا ہے ، ایسا پہلے کسی صدر نے نہیں کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب امریکہ میں ایک کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا: محمد بن سلمان

Next Post

امریکی ایوانِ نمائندگان کا تقریباً متفقہ طور پر ایپسٹن فائلز کے اجرا کے حق میں ووٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
وائٹ ہاؤس نے مادور کی درخواست مسترد کردی

امریکی ایوانِ نمائندگان کا تقریباً متفقہ طور پر ایپسٹن فائلز کے اجرا کے حق میں ووٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.