بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کیمبرج ڈکشنری نے پیراسوشل’ کو سال 2025 کا لفظ منتخب کرلیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-20
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

واشنگٹن، 19 نومبر (یو این آئی) کیا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کا کسی پاپ اسٹار جیسے ٹیلر سوئفٹ یا لیلی ایلن کے ساتھ گہرا تعلق ہے ، حالاں کہ آپ نے ان سے کبھی ملاقات نہیں کی؟ اگر ایسا ہے ، تو آپ کا رویہ پیراسوشل’ ہے اور کیمبرج ڈکشنری کے مطابق بالکل فیشن کے مطابق ہے ، جس نے منگل کے روز یہ صفت 2025 کے لیے سال کا لفظ’ قرار دیا ہے ۔
ڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی’ کے مطابق لیکسی کوگرافروں نے اسے اس سال منتخب کیا، جسے انہوں نے اس بات کے حوالے سے نمایاں کہا کہ لوگ سلیبریٹیز، انفلوئنسرز، اور اے آئی چیٹ بوٹس کے ساتھ بنائی جانے والی یک طرفہ پیراسوشل تعلقات میں دلچسپی لے رہے ہیں۔
پیراسوشل کو اس طرح بیان کیا گیا ہے کہ ‘کسی ایسے مشہور شخص کے ساتھ تعلق یا رابطے سے متعلق، جسے کوئی جانتا نہیں، جو وہ خود محسوس کرتا ہے ۔
اس اصطلاح کی ابتدا 1956 میں ہوئی تھی، جب یونیورسٹی آف شکاگو کے دو سوشیالوجسٹ نے ٹیلی ویژن ناظرین میں پیراسوشل تعلقات کے ارتقا کا مشاہدہ کیا، جو ٹی وی شخصیات کے ساتھ قریبی دوست یا خاندان کی طرح محسوس کیے جاتے تھے ۔
جیسے جیسے مصنوعی ذہانت لوگوں کی زندگیوں کا حصہ بنتی جا رہی ہے ، سلاپ ایسے کم معیار کے اے آئی پیدا کردہ مواد کو کہا جاتا ہے ، کیمبرج ڈکشنری میں نئے شامل ہونے والے الفاظ میں ‘سکِبیڈی، ڈیلو لو اور ٹریڈ وائف شامل ہیں۔
کیمبرج ڈکشنری نے بتایا کہ یہ تینوں ان 6 ہزار 212 نئے الفاظ، جملے اور معانی میں شامل ہیں جو پچھلے 12 مہینوں میں آن لائن ڈکشنری میں شامل کیے گئے ۔
ایک لیکسی کوگرافر کولن مک انٹوش نے کہا کہ ڈکشنری میں صرف وہ الفاظ شامل کیے جاتے ہیں جنہیں طویل مدت تک برقرار رہنے کی صلاحیت سمجھا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ کلچر انگریزی زبان کو بدل رہا ہے ، اور اس کا اثر دیکھنا اور ڈکشنری میں درج کرنا بہت دلچسپ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ اور ہم

Next Post

کیمبرج ڈکشنری نے پیراسوشل’ کو سال 2025 کا لفظ منتخب کرلیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post

کیمبرج ڈکشنری نے پیراسوشل' کو سال 2025 کا لفظ منتخب کرلیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.