پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سیاسی کشیدگی کی وجہ سے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان خواتین ون ڈے اور ٹی20 سیریز مؤخر،

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-19
in کھیل
A A
ہندوستانی خواتین ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز سری لنکا کے خلاف جیت کے ساتھ کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ڈھاکہ، 18 نومبر (یو این آئی) بنگلہ دیش خواتین ٹیم کا ہندوستان کا دورہ فی الحال مؤخر کر دیا گیا ہے۔ اس سیریز میں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی20 میچز کھیلنے تھے۔
بی سی بی کے ایک ترجمان نے منگل کو ای ایس پی این کرک انفو سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ بورڈ کو بی سی سی آئی کی طرف سے ایک خط ملا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ سفید گیند کی سیریز کسی اور وقت منعقد کی جائے گی۔
اس مؤخر کرنے کی کوئی رسمی وجہ بیان نہیں کی گئی، لیکن خیال کیا جا رہا ہے کہ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان موجودہ سیاسی کشیدگی اس فیصلے کی اہم وجہ رہی۔
یہ سیریز آئی سی سی کے فیوچر ٹورز پروگرام کا حصہ تھی اور ڈبلیو پی ایل کے اگلے ایڈیشن سے پہلے ہندوستان کی آخری بین الاقوامی سیریز ہونے والی تھی۔ یہ میچز کولکاتا اور کٹک میں ہونے کی توقع تھی۔ ون ڈے میچز دونوں ٹیموں کے لیے نئی ویمنز ون ڈے چیمپیئن شپ کے آغاز کے طور پر بھی اہم تھے۔
اس سے قبل اس سال ندوستان منس ٹیم کی ٹی20 اور ون ڈے سیریز کو بھی آگے بڑھا کر ستمبر 2026 کر دیا گیا تھا، جو اصل میں اگست 2025 میں ہونی تھی۔ اس وقت بی سی سی آئی نے کہا تھا کہ یہ فیصلہ دونوں بورڈز کی مشاورت کے بعد لیا گیا تاکہ دونوں ٹیموں کی بین الاقوامی ذمہ داریوں اور شیڈولنگ کو بہتر طریقے سے سنبھالا جا سکے۔ بی سی سی آئی نے کہا کہ وہ ستمبر 2026 میں ہندوستان کا استقبال کرنے کے لیے پُرجوش ہے۔ دورے کی نئی تاریخیں جلد جاری کی جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رنجی راؤنڈ اپ:مہاراشٹر ،کرناٹک،ریلوے کی جیت،جموں کشمیر جیت کے قریب

Next Post

حماس نے سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قراردادکو مسترد کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

حماس نے سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قراردادکو مسترد کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.