ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صنعتی علاقے میں زور دار دھماکوں کے بعد آگ بھڑک اُٹھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-16
in عالمی خبریں
A A
منجکوٹ علاقے میں آتشزدگی، قریب ڈیڑھ درجن مویشی ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو حکومت کا تختہ الٹیں گے: نتن یاہو

یوکرین مذاکرات میں پیش رفت کے درمیان ٹرمپ کا روس پر پابندیوں سے گریز

بیونس آئرس، 15 نومبر (یو این آئی)
ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس کے جنوبی صنعتی علاقے میں زور دار دھماکوں کے بعد بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بیونس آئرس کے میئر ایزیزا کا کہنا ہے کہ دھماکوں کی آواز دور تک سنائی دی جبکہ آگ کے باعث صنعتی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا، دھماکوں سے مختلف فیکٹریوں میں لگنے والی آگ انتہائی شدید ہے ۔
زور دار دھماکوں کے باعث متعدد فیکٹریوں میں آگ تیزی سے پھیل گئی جس کے باعث قریبی علاقوں میں سیاہ دھواں بلند ہوتا دکھائی دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شکست پر کوئی غم نہیں، جیت پر کوئی گھمنڈ نہیںـ:آر جے ڈی

Next Post

پاکستان اور اہم مسلم ممالک کی غزہ میں عالمی فورس تعینات کرنے کی امریکی قرارداد کی حمایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو حکومت کا تختہ الٹیں گے: نتن یاہو

2026-10-23
امریکہ دنیا کے 60 فیصد تیل پر قابض ہے، وینزویلا کے ذخائر بھی شامل:ٹرمپ کا دعویٰ
عالمی خبریں

یوکرین مذاکرات میں پیش رفت کے درمیان ٹرمپ کا روس پر پابندیوں سے گریز

2026-10-23
فرانس کے بعد یونان میں بھی احتجاج، 10 ہزار سے زائد افراد کی شرکت
عالمی خبریں

فرانس کے بعد یونان میں بھی احتجاج، 10 ہزار سے زائد افراد کی شرکت

2026-10-23
ہم، آسیان سکیورٹی تعاون کو مضبوط بنائیں گے: ملائیشیا
عالمی خبریں

ہم، آسیان سکیورٹی تعاون کو مضبوط بنائیں گے: ملائیشیا

2026-10-23
عالمی خبریں

پاک-ترک سعودی دفاعی معاہدہ،بل ترک پارلیمان میں پیش کردیاگیا

2026-10-23
عالمی خبریں

وسط مدتی انتخابات میں ممکنہ شکست کے خدشے کے درمیان ریپبلکن پارٹی میں اندرونی رسہ کشی تیز

2026-10-23
عالمی خبریں

امریکہ اور اسرائیل ایران پر حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں

2026-10-23
عالمی خبریں

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مصر دفاع کے لیے میدان میں آئے گا: السیسی

2026-10-23
Next Post
غزہ میں اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

پاکستان اور اہم مسلم ممالک کی غزہ میں عالمی فورس تعینات کرنے کی امریکی قرارداد کی حمایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.