پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سائنسدانوں کا پہلی بار سورج کے علاوہ کسی اور ستارے پر طوفان کا مشاہدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-14
in عالمی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں جزوی سورج گرہن، موسم ماہ رواں کے آخر تک خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

واشنگٹن، 13 نومبر (یو این آئی) ماہرینِ فلکیات نے بدھ کو انکشاف کیا کہ انہوں نے پہلی بار ہمارے سورج کے علاوہ کسی اور ستارے پر طوفان کا مشاہدہ کیا ہے ، ایک ایسا دھماکا جو اتنا طاقتور تھا کہ اگر اس کے قریب کوئی سیارہ موجود ہوتا تو اس کا ماحول تباہ ہو جاتا۔
ڈان اخبار میں شائع خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سورج پر ایسے شمسی طوفان اکثر بڑے دھماکوں کی شکل میں پھوٹتے ہیں جنہیں ‘کورونل ماس ایجیکشنز’ کہا جاتا ہے ، جب یہ زمین تک پہنچتے ہیں تو سیٹلائٹ نظام میں خلل ڈال سکتے ہیں اور آسمان پر خوبصورت رنگ برنگی روشنیوں (آرورا) کا نظارہ پیدا کرتے ہیں۔
درحقیقت، امریکی ادارے نیشنل اوشیانک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (ناسا) کے مطابق بدھ کو ایک غیر معمولی طاقتور شمسی طوفان کے باعث امریکا کی ریاست ٹینیسی تک آرورا دیکھی گئی، نیوزی لینڈ کے آسمان پر بھی روشنیاں دیکھی گئیں اور ماہرین کے مطابق اس ہفتے مزید ایسے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ تاہم، کسی دور دراز ستارے پر اس نوعیت کے طوفان کا مشاہدہ اب تک ماہرین کے لیے ایک بڑا چیلنج تھا۔
سائنس جرنل ‘نیچر’ میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق بین الاقوامی سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے بالآخر یہ کامیابی حاصل کرلی، یہ دریافت یورپ کے ریڈیو ٹیلی اسکوپ نیٹ ورک ‘لوفار’ سے حاصل کردہ ڈیٹا کے ذریعے ممکن ہوئی۔
ماہرینِ فلکیات کی ٹیم 2016 سے لوفار ٹیلی اسکوپ نیٹ ورک کے ذریعے کائنات میں ہونے والے انتہائی طاقتور اور پرتشدد مظاہر، جیسے بلیک ہولز، کا مشاہدہ کر رہی ہے ، یہ وہ خلائی اجسام ہیں جو وقت کے ساتھ نسبتاً مستقل اور مستحکم ریڈیو سگنلز خارج کرتے رہتے ہیں۔
تحقیقی ٹیم کے رکن بن یامین ٹاسے کے مطابق 2022 میں سائنس دانوں نے یہ دیکھنے کا فیصلہ کیا کہ ان کے ڈیٹا میں اب تک کیا کچھ ریکارڈ ہوا ہے ۔
انہوں نے دریافت کیا کہ 16 مئی 2016 کو صرف ایک منٹ کے لیے ایک زبردست دھماکا ہوا تھا، جو زمین سے تقریباً 133 نوری سال کے فاصلے پر موجود ایک سرخ چھوٹے ستارے ‘ایس ٹی کے ایم 1262-1 سے آیا تھا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگو میں 2.5 کروڑ افراد کو خوراک کے بحران کا سامنا: اقوام متحدہ

Next Post

گورنر نے اروناچل-گجرات شراکت داری کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post

گورنر نے اروناچل-گجرات شراکت داری کی اپیل کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.