پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنوب مغربی کوریا کے قریب چینی ماہی گیروں کی کشتی پلٹی، 2 کو بچایا گیا 9 لاپتہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-11
in عالمی خبریں
A A
چین کا امریکی بحری جہازوں پر خصوصی پورٹ فیس عائد کرنے کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

سیول، 10 نومبر (یو این آئی) جنوبی کوریا کی راجدھانی سے تقریباً 180 کلومیٹر جنوب مغرب میں گوسان کے آ کیانگ جزیرے کے قریب پیر کے روز چینی ماہی گیروں کی ایک کشتی پلٹ گئی۔
یونہپ نیوز ایجنسی نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 53 منٹ پر اطلاع ملی کہ 99 ٹن وزنی کشتی جزیرے سے تقریباً 150 کلومیٹر جنوب مغرب میں سمندر میں پلٹ گئی ہے ۔ اس کشتی پر 11 افراد سوار تھے ۔ 2 افراد کو وہاں موجود ایک کارگو جہاز کے عملے نے بچا لیا جبکہ9 افراد اب بھی لا پتہ ہیں۔
جنوبی کوریا کے کوسٹ گارڈ نے تلاش اور بچاؤ کارروائی کے لیے 4 گشتی جہاز اور ایک ہیلی کاپٹر روانہ کر دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردوں کی فہرست سے نکلنے کے بعد احمد الشرع واشنگٹن پہنچ گئے

Next Post

جنوبی ایکواڈورکی جیل میں ہنگامہ آرائی میں 4 قیدی ہلاک، 40 زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی

جنوبی ایکواڈورکی جیل میں ہنگامہ آرائی میں 4 قیدی ہلاک، 40 زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.