جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران اور امریکہ کو پھر مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں: قطر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-31
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

دوحہ، 30 اکتوبر (یو این آئی) قطر کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر ایران اور امریکہ کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کر رہا ہے ۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق، قطری وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان سنجیدہ مذاکرات کے لیے کوشش کر رہے ہیں جس کے نتائج سب کے لیے بہتر ہوں۔
دوسری جانب بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران فعال طور پر یورینیم کی افزودگی نہیں کر رہا ہے ، تاہم ان کے مطابق ایران کے یورینیم کے ذخائر کے قریب کچھ سرگرمیوں کا پتہ چلا ہے ۔
یاد رہے کہ قطر اس سے قبل بھی ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کر چکا ہے لیکن رواں سال تہران اور واشنگٹن کے درمیان ہونے والی بالواسطہ بات چیت عمان کی ثالثی میں ہوئی تھی۔
رواں سال ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے پانچ دور ہوئے لیکن 12 روزہ جنگ کے دوران اسرائیل اور پھر امریکہ کے ایران پر حملے کے بعد ایران نے واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کا عمل معطل کر دیا تھا۔
اس حملے کے بعد ایران کی پارلیمان نے ایک قانون بھی منظور کیا جس کے تحت حکومت کو بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا حکم دیا گیا۔
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے جواب میں ایران نے قطر میں امریکی اڈے پر میزائل حملہ کیے تھے جس پر قطر نے سلامتی کونسل میں احتجاج کیا اور دوحہ میں ایرانی سفیر کو بھی طلب کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کوریا کے ساتھ اقتصادی و دفاعی تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے :ٹرمپ

Next Post

شٹ ڈاؤن کے باعث 4 کروڑ امریکی شہریوں کے خوراک کی امداد سے محروم ہونے کا خطرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک

شٹ ڈاؤن کے باعث 4 کروڑ امریکی شہریوں کے خوراک کی امداد سے محروم ہونے کا خطرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.