بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فرانس نے فلسطینیوں پر عائد بڑی پابندی اٹھا لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-30
in عالمی خبریں
A A
غزہ میں آج سے جنگ بندی شروع 

KHAN YUNIS, GAZA - JANUARY 15: Palestinian Attiya family, who fled from Rafah due to the Israeli army's attacks, mourn as their 4-month-old baby Alaa Yousef Abu Attiye died as a result of the delay in his travel abroad for treatment due to the closed border gates in Khan Yunis, Gaza on January 15, 2025. (Photo by Hani Alshaer/Anadolu via Getty Images)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

پیرس،29 اکتوبر (یو این آئی) فرانس نے غزہ کے فلسطینیوں کی آمد پر لگائی گئی پابندی کو ختم کردیا جس کے بعد 20 فلسطینی فرانس پہنچ گئے ہیں۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس نے منگل کے روز غزہ کے فلسطینیوں کی فرانس آمد پر لگائی گئی پابندی کو ختم کردیا ہے ، فرانس میں فلسطینیوں کی آمد روکنے کا فیصلہ کئی ماہ قبل اس وقت کیا گیا تھا جب یہود دشمنی پر مبنی پوسٹیں سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھیں۔
سوشل میڈیا پر جاری فیک پوسٹس کی وجہ سے اگست میں فرانس نے فلسطینیوں کے لیے شروع کیے گئے پروگرام کو منجمد کردیا تھا جس کے تحت جنگ زدہ غزہ سے فلسطینیوں کو ایک محدود تعداد میں فرانس آنے کی اجازت دی گئی تھی۔
تاہم اب فرانس کی جانب سے پابندی ختم ہونے کے بعد 20 فلسطینی اتوار کے روز پیرس پہنچ چکے ہیں، یاد رہے فرانس نے غزہ جنگ کے شروع ہونے سے اب تک 500 فلسطینیوں کو پیرس آنے کی اجازت دی ہے ، ان میں اسٹوڈنٹں کے علاوہ زخمی صحافی، خواتین بھی شامل ہیں۔
مگر جولائی میں ایک فلسطینی طالبہ کی اسرائیل کے بارے میں کچھ پوسٹس سامنے آنے پر اگست میں فرانس نے اس آمد کو معطل کر دیا تاکہ صورت حال کا جائزہ اور مبینہ یہود دشمنی کا احتمال نہ بڑھے اس وجہ سے فلسطینی طالبہ کو فوری طور پر فرانس سے نکل جانے کا حکم بھی جاری کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کوریا کا ٹرمپ کی جنوبی کوریا آمد کے موقع پر کروز میزائل کا تجربہ

Next Post

یوکرین کے صدر زیلنسکی کاروس کے ساتھ مشروط مذاکرات کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
زيلنسکی کا روسی فوجیوں کی ماؤں سے اپنے بیٹے یوکرین نہ بھیجنے کا مطالبہ

یوکرین کے صدر زیلنسکی کاروس کے ساتھ مشروط مذاکرات کرنے کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.