جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شمالی کوریا کا ٹرمپ کی جنوبی کوریا آمد کے موقع پر کروز میزائل کا تجربہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-30
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

پیانگ یانگ، 29 اکتوبر (یو این آئی) حریف ملک شمالی کوریا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنوبی کوریا آمد کے موقع پر کروز میزائل کا تجربہ کرلیا۔
خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے اُس وقت سمندر سے سطح کی طرف مار کرنے والے کروز میزائل اپنے مغربی پانیوں میں فائر کیے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنوبی کوریا کا دورہ کر رہے ہیں۔
شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی ‘کے سی این اے ‘ کے مطابق کروز میزائل منگل کو سمندر میں کیے گئے جو دو گھنٹوں سے زیادہ پرواز کرنے کے بعد درست طریقے سے اہداف پر جا لگے ۔
اعلیٰ فوجی افسر پاک جونگ چون نے تجربے کی نگرانی کی اور کہا کہ شمالی کوریا کی ایٹمی قوتوں کی ترقی میں اہم کامیابیاں حاصل کی جا رہی ہیں، یہ تجربہ مختلف اسٹریٹجک حملہ آور کا جائزہ لینے اور دشمنوں پر اثر ڈالنے کیلیے کیا گیا، جوہری جنگی تیاری کو مسلسل مضبوط بنانا ہماری ذمہ دارانہ مشن اور فرض ہے ۔
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے اپنے بیان میں کہا کہ فوج نے شمالی کوریا کی لانچ تیاریوں کا پتا لگایا اور کروز میزائل منگل کو دوپہر تقریباً 3 بجے ملک کے شمال مغربی پانیوں میں فائر کیے گئے ۔
جوائنٹ چیفس نے کہا کہ جنوبی کوریا اور امریکا ہتھیاروں کا تجزیہ کر رہے ہیں اور کسی بھی اشتعال انگیزی کے خلاف ردعمل کی صلاحیت رکھنے والی مشترکہ دفاعی تیاری برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روہت شرما پہلی بارنمبر 1 ون ڈے بلے باز بن گئے

Next Post

فرانس نے فلسطینیوں پر عائد بڑی پابندی اٹھا لی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
غزہ میں آج سے جنگ بندی شروع 

فرانس نے فلسطینیوں پر عائد بڑی پابندی اٹھا لی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.