بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یورو اسٹار نے پہلی ڈبل ڈیکر ٹرینوں کا آرڈر دیدیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-25
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

مانچسٹر، 24 اکتوبر (یو این آئی) یورو اسٹار ٹرین کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ میں ڈبل ڈیکر ٹرینوں کا پہلا بیڑا خریدار جا رہا ہے ۔ اس ٹرین کے راستے کے لیے لندن سینٹ پینکراس – پیرس اور برسلز – ایمسٹرڈیم کے درمیان چینل ٹنل استعمال ہونگے ۔
برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس میں ٹرینوں کی تیاری کے لیے 17 لاکھ پا[؟]نڈ کا معاہدہ طے پانے کا امکان ہے ۔ یورو اسٹار کی طرف سے 30 ٹرینوں کے ابتدائی آرڈر کی تصدیق کی گئی ہے ، جبکہ مزید 20 کے لیے آپشن موجود ہے مکمل طور پر اس برقی بیڑے کا نام یورو اسٹار سیلسٹیا رکھا جائیگا۔
آپریٹر کے موجودہ بیڑے کے 17 سنگل ڈیکر سیمنز بلٹ ( ای 320 ایس) کے مقابلے میں، نئی ٹرینوں میں 20 فیصد زیادہ سیٹیں ہوں گی، نچلی منزل مزید 16 سینٹی میٹر اونچی ہوگی، ڈبل ڈیکر ٹرینوں میں سنگل ڈیکر سے دوگنا زیادہ سیٹیں نہیں ہوتیں کیونکہ اندرونی سیڑھیوں کے لیے جگہ کی ضرورت ہوتی ہے ۔
دوسری طرف نئی ٹرینوں کی لیوری کا تعین نہیں کیا گیا، مسافروں کو سفری سہولتیں دینے کے لیے یورو اسٹار کے پاس 67 ٹرینیں ہونگی۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ 1950 اور 1960 کی دہائیوں میں ڈارٹ فورڈ اور چیئرنگ کراس کے درمیان لندن میں خدمات کے لیے دو ڈبل ڈیکر ایس آر کلاس ‘فور ڈی ڈی’ ٹرینوں کا ایک محدود ٹرائل کیا گیا تھا لیکن انہیں تنگ اور مہنگی سمجھا جانیکی بنا ئر پر 1971 میں واپس لے لیا گیا تھا۔یو این آئی۔ ع ا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجیہ سبھا انتخابات کے متوقع نتائج بر آمد

Next Post

ٹرمپ کا وینزویلا کے خلاف زمینی کارروائی کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ٹرمپ کا وینزویلا کے خلاف زمینی کارروائی کا فیصلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.