جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ اور پوتن کی ہنگری میں طے ملاقات منسوخ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-23
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ سے ملاقات کے بعد پوتن کا وزیر اعظم مودی کو فون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

واشنگٹن، 22 اکتوبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کی ہنگری میں طے ملاقات منسوخ ہوگئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ اور روس کے مذاکرات کاروں میں فون کالز کے درمیان تلخیوں نے معاملہ خراب کر دیا ہے اور ہنگری میں طے شدہ ملاقات منگل کو منسوخ کر دی گئی۔
دونوں صدور کی بڈاپسٹ میں ملاقات کا اعلان پچھلے ہفتے کیا گیا تھا، امریکی و روسی حکام کا کہنا ہے کہ ملتوی ملاقات کی نئی تاریخ کا اعلان نہیں ہوا ہے ۔ رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان ہونے والی فون کال کو ”تعمیری مگر غیر فیصلہ کن” قرار دیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ صدر ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے صدر پوتن کے ساتھ ایک فون کال کے بعد کہا تھا کہ وہ روسی صدر سے جلد ملاقات کے لیے تیار ہیں تاکہ روس یوکرین تنازع کو ختم کرنے کی کوششوں میں کوئی پیش رفت کی جاسکے ۔ تاہم، ٹرمپ نے منگل کے روز واشنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ”کسی فضول ملاقات” کے خواہش مند نہیں ہیں۔
انھوں نے کہا ”نہیں، نہیں، میں وقت کا ضیاع نہیں چاہتا، یہ ایک شیطانی جنگ ہے ، وہ گولی چلا رہے ہیں اور وہ لوگوں کو مار رہے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ پوتن اسے ختم کرنا چاہتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ زیلنسکی اسے ختم کرنا چاہتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ یہ ختم ہونے والا ہے ۔”
واضح رہے کہ صدر ٹرمپ اور صدر پوٹین نے اگست میں امریکی ریاست الاسکا میں ملاقات کی تھی، جس میں کوئی معاہدہ طے نہیں پا سکا تھا، اور جنگ بندی سے متعلق مذاکرات ابھی تک تعطل کا شکار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرکوزی کی غیر قانونی فنڈ جمع کرنے کی سازش کے الزام میں قید کی سزا شروع

Next Post

جنگلاتی رقبے میں ہندوستان عالمی سطح پر نویں مقام پر پہنچا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
ٹنگمرگ میں سی ایس آئی آر فارم میں ایشیا کا واحد ریڈ ووڈ درخت موجود

جنگلاتی رقبے میں ہندوستان عالمی سطح پر نویں مقام پر پہنچا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.