بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سانائے تاکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-22 - Updated on 2025-10-23
in عالمی خبریں
A A
سانائے تاکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

 

ٹوکیو، 21 اکتوبر (یو این آئی) جاپان کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی صدر سانائے تاکائیچی (64) کو منگل کے روز پارلیمنٹ نے وزیر اعظم منتخب کر لیا۔ اس کے ساتھ ہی وہ جاپان کی اعلیٰ عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون بن گئیں۔
محترمہ تاکائیچی نے ایوان زیریں میں ووٹنگ کا پہلا مرحلہ 237 ووٹ حاصل کر کے جیت لیا اور دوسرے راؤنڈ کی ضرورت ہی نہیں پڑی۔ ان کے حریف ڈیموکریٹک پارٹی کے یوشی ہیکو نودا کو صرف 149 ووٹ ملے ۔
تاکائیچی کے ووٹنگ کرتے ہی قانون سازوں نے تالیاں بجا کر ان کا خیر مقدم کیا اور ان کے انتخاب کے بعد تالیوں سے ان کا استقبال کیا۔ گزشتہ پیر کو ایل ڈی پی اور جاپان انوویشن پارٹی (جے آئی پی) کے درمیان اتحاد کے معاہدے نے ان کی وزارت عظمیٰ کو یقینی بنادیا تھا۔ اس کے بعد اس عہدے کا انتخاب محض رسمی ہی رہ گیا تھا۔ جے آئی پی نے پہلے ہی اعلان کیا ہے کہ وہ کابینہ میں شامل نہیں ہوگی۔
کل 465 نشستوں والے ایوان زیریں میں اکثریت کے لیے جادوئی نمبر 233 ہے ۔ تاکائیچی کی جماعت، ایل ڈی پی کے پاس ایوان میں 196 اورجے آئی پی کے پاس 35 سیٹیں ہیں۔ مجموعی طور پر ان کے پاس کل 231 نشستیں ہیں۔
اپنی انتخابی مہم کے دوران تاکائیچی نے یہ عندیہ بھی دیا تھا کہ اگر وہ حکومت سنبھالیں گی تو وہ خواتین کی ایک بڑی تعداد کو تعینات کریں گی۔
محترمہ تاکائیچی نے 30 سال تک اقتصادی سلامتی اور داخلی امور کی وزیر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انہوں نے اس ماہ کے شروع میں اپنی تیسری کوشش میں ایل ڈی پی کی قیادت حاصل کی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی اور شاہ نے پولیس یادگاری دن پر پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

اسمبلی کا خزاں اجلاس عوام کی آواز بنے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

اسمبلی کا خزاں اجلاس عوام کی آواز بنے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.