جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاہو نے حماس پر باقی ماندہ یرغمالیوں کی تلاش کے لیے دباؤ ڈالنے کے ‘ پختہ عزم’ کا کیا اظہار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-18
in عالمی خبریں
A A
قیدیوں کا انجام نیتن یاہو کے ہاتھ میں ہے … حماس کا ٹرمپ کے انتباہ پر جواب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

یروشلم، 17 اکتوبر (یو این آئی) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں اب تک ہلاک ہوئے یرغمالیوں کی لاشوں کی واپسی کو یقینی بنانے کے لیے ‘پرعزم’ ہیں اور یہ کہ ملک ‘پوری طاقت’ کے ساتھ دہشت گردی کا مقابلہ جاری رکھے گا۔
مسٹر نیتن یاہو نے یہ بیان 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے کے متاثرین کے لیے ایک تعزیتی اجلاس میں دیا۔ انھوں نے یہ بات حماس کی جانب سے مزید دو اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں واپس کرنے کے چند گھنٹے بعد کہی۔ واضح رہے کہ حماس نے کہا ہے کہ وہ بقیہ 19 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں تلاش کرنے سے قاصر ہے ۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں غصہ پایا جاتا ہے کہ حماس نے گزشتہ ہفتے کے غزہ جنگ بندی معاہدے کے مطابق تمام لاشیں واپس نہیں کی ہیں، حالانکہ امریکہ کا خیال ہے کہ یہ معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے ۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کو عندیہ دیا کہ اگر حماس لوگوں کو مارنے کا سلسلہ جاری رکھتا ہے تو وہ لڑائی دوبارہ شروع ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ قبل ازیں جمعرات کو اسرائیلی حکومت نے کہا تھا کہ بدھ کی شب حماس کی جانب سے ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے حوالے کی گئی دو لاشوں کی شناخت انبار ہیمن اور سارجنٹ میجر محمد العطرش کے نام سے ہوئی ہے ۔
اس کے ساتھ ہی پیر سے اب تک واپس کی گئیں لاشوں کی تعداد نو ہو گئی۔
اس دوران غزہ میں حالیہ دنوں میں اسرائیل کی طرف سے یرغمالیوں کے بدلے واپس کی گئیں فلسطینیوں کی لاشوں کی شناخت کا کام جاری ہے ۔ جمعرات کو مزید تیس لاشیں واپس کی گئیں جس سے مجموعی تعداد 120 ہوگئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایرانی صدر کی اصفہان میں سائیکل کی سواری

Next Post

ٹرمپ کی حماس کو پھر کُھلی دھمکی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

2026-07-24
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار

2026-07-24
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ٹرمپ کی حماس کو پھر کُھلی دھمکی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.