جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی کے دور حکومت میں دلت اور قبائلی برادری سب سے زیادہ غیر محفوظ : کماری سیلجا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-04
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

کانگریس جنرل سکریٹری اور سابق مرکزی وزیر کماری سیلجا نے جمعہ کو ہریانہ میں بی جے پی حکومت پر دلت اور قبائلی برادریوں کے تحفظ کے حوالے سے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کی تازہ ترین رپورٹ بی جے پی حکومت کی ناکامی اور بے حسی کا ثبوت ہے۔ یہاں جاری ایک بیان میں کماری سیلجا نے کہا کہ دلتوں کے خلاف جرائم 2022 کے مقابلے 2023 میں بڑھ کر 57,789 ہو گئے ہیں، اوسطاً روزانہ 158 مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔ قبائلی برادریوں کے خلاف جرائم میں تقریباً 29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ صورتحال انتہائی تشویشناک اور شرمناک ہے۔ بی جے پی حکومت نہ تو مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کر رہی ہے اور نہ ہی متاثرین کو انصاف فراہم کرنے میں سنجیدہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ذات پات پر تشدد کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن بی جے پی کے دور حکومت میں یہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے دلت اور قبائلی برادریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے، قصورواروں کو سخت سزا دینے اور متاثرین کے خاندانوں کو فوری طور پر معاوضہ اور انصاف فراہم کرنے کے لیے ٹھوس ایکشن پلان کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے ہندوستان کا خوابوں تب ہی شرمندہ تعبیر ہوگا جب کمزور طبقات کو مساوی حقوق اور تحفظ کی ضمانت دی جائے گی۔یو این آئی۔ این یو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغربی بنگال: 2,000 سے زائد بی ایل او کو ہٹائے جانے کا امکان

Next Post

جعلی دستاویزات کے ذریعے بیرونِ ملک بھیجنے والا ایجنٹ گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post

جعلی دستاویزات کے ذریعے بیرونِ ملک بھیجنے والا ایجنٹ گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.