جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

زوبین گرگ موت کیس: دونوں ملزمان کو عدالت نے 14 روزہ ریمانڈ پر بھیجا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-02
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

گوہاٹی، یکم اکتوبر (یو این آئی) عالمی شہرت یافتہ گلوکار زوبین گرگ کی موت کے کیس میں نامزد دونوں ملزمان شیام کانو مہنت اور سِدھارتھ شرما کو عدالت نے اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم کی 14 روزہ حراست میں بھیج دیا۔
اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم نے دونوں ملزمان کو منگل کی دیر رات دہلی سے گرفتار کیا اور بدھ کی صبح گوہاٹی میں چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا، جہاں چیف جوڈیشل مجسٹریٹ نے سماعت کے بعد انہیں 14 دنوں کی حراست میں بھیج دیا۔
ایس آئی ٹی کے سربراہ مُنّا پرساد گپتا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے سِدھارتھ شرما کو کل شام دہلی-ہریانہ کے قریب ایک مقام سے گرفتار کیا۔ شیام کانو مہنت سنگاپور سے دہلی آ رہا تھا، جہاں امیگریشن بیورو نے ریاستی حکومت کی جانب سے جاری لُک آؤٹ سرکولر کی بنیاد پر اسے گرفتار کر لیا۔ بعد میں امیگریشن بیورو نے اسے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کے حوالے کر دیا۔
قابل ذکر ہے کہ شیام کانو مہنت سنگاپور میں منعقدہ نارتھ ایسٹ انڈیا فیسٹیول کا مرکزی منتظم ہے ، جبکہ سِدھارتھ شرما زوبین گرگ کا مینیجر ہے ۔ دونوں 19 ستمبر کو سنگاپور میں زوبین گرگ کی موت کے بعد سے ہی مفرور تھے ۔
قابل ذکر ہے کہ آسام حکومت نے مرکزی حکومت سے درخواست کی تھی کہ تحقیقات میں مدد کے لیے سنگاپور کے ساتھ میوچول لیگل اسسٹنس ٹریٹی (ایم ایل اے ٹی) نافذ کی جائے ۔ اس کے بعد وزارت داخلہ نے سنگاپور کے حکام کو ایک خط بھیجا اور زوبین گرگ کی موت کی تحقیقات میں تعاون کی درخواست کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل نے ٹی آر ٹی ورلڈ کے صحافی یحییٰ برزق کو قتل کردیا

Next Post

پالیسوں میں تبدیلیاں خواتین کو معاشی اور سماجی بااختیار بنانے کا باعث بن رہی ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

پالیسوں میں تبدیلیاں خواتین کو معاشی اور سماجی بااختیار بنانے کا باعث بن رہی ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.