بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہریانہ کے بعد کانگریس راجستھان، گوا میں بدلے گی ریاستی صدر، او بی سی لیڈروں کو موقع مل سکتا ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-01
in قومی خبریں
A A
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 30 ستمبر (یو این آئی) ہریانہ میں پارٹی کا ریاستی صدر بدلنے کے بعد کانگریس پارٹی اب دو اور ریاستوں، راجستھان اور گوا میں صدر کی تبدیلی کر سکتی ہے اور اس میں دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کی قیادت کو موقع دیا جا سکتا ہے ۔
پارٹی نے حال ہی میں ہریانہ پردیش صدر کا عہدہ سینئر رہنما راؤ نریندر سنگھ کو سونپا ہے ۔ اس کے علاوہ پارٹی نے سابق وزیراعلیٰ بھوپندر سنگھ ہڈا کو ہریانہ کانگریس قانون سازپارٹی کا لیڈر مقرر کیا ہے ۔ اب پارٹی راجستھان اور گوا میں نئے ریاستی صدور کے تقرر پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے ۔
راجستھان میں ریاستی صدر کے لیے جن ناموں پر بحث ہو رہی ہے ان میں چھتیس گڑھ کے کانگریس انچارج جنرل سکریٹری سچن پائلٹ، مدھیہ پردیش کے انچارج ہریش چوہدری اور اشوک گہلوت حکومت میں وزیر رہ چکے اور ہنڈولی سے پارٹی کے رکن اسمبلی اشوک چندنا کے نام شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسٹر پائلٹ اس دوڑ میں فی الحال سب سے آگے ہیں۔ او بی سی طبقے سے تعلق رکھنے والے مسٹر پائلٹ اس سے قبل بھی پارٹی کے ریاستی صدر رہ چکے ہیں۔
ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق گوا میں گیریش چوڈنکر کو پارٹی اپنا نیا ریاستی صدر بنا سکتی ہے ۔ مسٹر چوڈنکر فی الحال پارٹی کے تمل ناڈو اور پڈوچیری کے انچارج ہیں۔ او بی سی طبقے سے آنے والے مسٹر چوڈنکر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے کافی قریبی مانے جاتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ کانگریس پارٹی اپنی تنظیم میں مسلسل تبدیلیاں کر رہی ہے ۔ ریاستی انتخابات کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے تجربات بھی کیے جا رہے ہیں۔ اسی سلسلے کے تحت ریاستوں میں نئے ضلع صدور مقرر کیے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی آر ایس ایس کی صد سالہ تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے

Next Post

صدر جمہوریہ نے وجے کمار ملہوترا کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

صدر جمہوریہ نے وجے کمار ملہوترا کو خراج عقیدت پیش کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.