جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بلٹ ٹرین کے لیے گردھر نگر فلائی اوور پر پل کی تعمیر مکمل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

احمد آباد، 29 ستمبر (یو این آئی) ممبئی-احمد آباد بلٹ ٹرین پروجیکٹ کے لیے گجرات کے احمد آباد ضلع میں گرددھر نگر فلائی اوور پر پل کا تعمیراتی کام مکمل ہوگیا ہے ۔
پیر کو یہاں نیشنل ہائی اسپیڈ ریل کارپوریشن لمیٹڈ (این ایچ ایس آر سی ایل) کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق، ممبئی-احمد آباد بلٹ ٹرین پروجیکٹ کے ذریعہ احمد آباد ضلع میں دہلی-احمد آباد مین لائن (ویسٹرن ریلوے ) پر واقع گردھر نگر فلائی اوور پر پل (آر او بی) کی تعمیر کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئی ہے ۔ یہ پل موجودہ ریلوے لائن کے متوازی بنایا گیا ہے اور فلائی اوور پر تعمیراتی کام 15 ستمبر کو مکمل ہوا تھا۔
اس کام میں اسپین بائی اسپین (ایس بی ایس) طریقہ استعمال کرتے ہوئے 45 میٹر طویل پل کی تعمیر شامل تھی۔ فلائی اوور پر اسپین کی لمبائی 45 میٹر، وایاڈکٹ کی اونچائی (زمین سے ریل کی سطح تک) 19.5 میٹر ہے ، لانچ کیے گئے سیگمنٹ کی تعداد 19 ہے ، اسپین کا کل وزن 1200 میٹرک ٹن ہے ۔
گردار نگر پل، دو لین والا فلائی اوور ہے احمد آباد میں شاہی باغ، اساورا اور کالوپور کو جوڑنے والا مصروف ترین فلائی اوور ہے ۔ احمد آباد کے ہزاروں باشندوں کے لیے یہ روزانہ کا ایک اہم راستہ ہے ۔ لوگوں کو کم سے کم پریشانیوں کا سامنا کرناپڑے ، اس بات کو یقینی بنانے کے لئے اس فلائی اوور کی لانچنگ کے کا منصوبہ احتیاط سے بنایا گیا تھا اور اسے صرف 12 دنوں میں مکمل کیا گیا، جو کہ 20 ستمبر کے بلاک کی مدت کے اندر تھا۔
ممبئی-احمد آباد بلٹ ٹرین کوریڈور احمد آباد ضلع میں 31 لیول کراسنگ سے گزررہا ہے ، جس میں آٹھ آئی آرکراسنگ، 16 روڈ فلائی اوور، روڈ انڈر پاس، کینال کراسنگ، دریائے سابرمتی پر ایک ندی کا پل اور چھ اسٹیل پل شامل ہیں۔ ان میں سے 15 کراسنگ مکمل ہو چکی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس کو کسی کے ساتھ جنگ کی ضرورت نہیں: میدوی ایدف

Next Post

احمد نگر توہین رسالت پر مسلمانوں کے احتجاج پر پولیس کارروائی غلط:ابوعاصم اعظمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

احمد نگر توہین رسالت پر مسلمانوں کے احتجاج پر پولیس کارروائی غلط:ابوعاصم اعظمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.