بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کابینہ نے میڈیکل کالجوں میں پی جی اور یوجی سیٹوں میں اضافے کی منظوری دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-25
in قومی خبریں
A A
کابینہ نے میڈیکل کالجوں میں پی جی اور یوجی سیٹوں میں اضافے کی منظوری دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

رادھا کرشنن نے روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، برکس ممالک کے پارلیمانی وفود کے لیے ظہرانے کا اہتمام

ہوائی مسافروں کی تعداد ستمبر میں 46 ماہ کی کم ترین سطح پر، اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر گھٹ کر ایک فیصد سے کم

نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) مرکزی حکومت نے اسپتالوں کو مضبوط اور اپ گریڈیشن کرنے کے لیے پوسٹ گریجویٹ کی پانچ ہزار اور انڈر گریجویٹ کی 5023 سیٹوں کے اضافے کو منظوری دی ہے ۔
مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات اشونی ویشنو نے بدھ کو بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے موجودہ ریاستی /مرکزی حکومت کے میڈیکل کالجوں/اسٹینڈ ایلون پی جی اداروں/سرکاری اسپتالوں کو مضبوط اور اپ گریڈیش کے لئے مرکزی اسپانسرڈ اسکیم (سی ایس ایس) کے تیسرے مرحلے کو منظوری دے دی ہے تاکہ پوسٹ گریجویٹ کی 5000 اور ایم بی بی ایس کے لئے 5023 سیٹیں بڑھائی جاسکیں۔
انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے انڈر گریجویٹ طبی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوگا، اضافی پوسٹ گریجویٹ نشستیں پیدا کرکے ماہر ڈاکٹروں کی دستیابی میں اضافہ ہوگا، اور سرکاری طبی اداروں میں نئی اسپیشلٹیز کا آغاز ممکن ہوسکے گا۔ اس سے ملک میں ڈاکٹروں کی مجموعی دستیابی مضبوط ہوگی۔ ان دونوں اسکیموں کا کل مالی بوجھ 2025-26 سے 2028-29 کی مدت کے لیے 15034.50 کروڑ روپے ہے ، جس میں مرکزی حصہ 10303.20 کروڑ روپے اور ریاست کا حصہ 4731.30 کروڑ روپے ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ان اسکیموں کا مقصد 2028-29 تک سرکاری اداروں میں 5,000 پی جی سیٹیں اور 5,023 یوجی سیٹیں بڑھانا ہے ۔ اسکیموں کے نفاذ کے لیے تفصیلی رہنما خطوط صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت جاری کرے گی۔ اس وقت، ملک میں 808 میڈیکل کالج ہیں، جو دنیا میں سب سے زیادہ ہیں اور ان کی کل داخلہ گنجائش 123700 ایم بی بی ایس سیٹیں ہیں۔ پچھلی دہائی کے دوران 127 فیصد کا اضافہ درج کرتے ہوئے ایم بی بی ایس کی 69,352 سے زیادہ نئی نشستیں شامل کی گئیں۔ اسی طرح اس مدت کے دوران 43041 پی جی سیٹوں کا اضافہ کیا گیا، جو 143 فیصد کے متاثر کن اضافے کی نمائندگی کرتا ہے ۔ طبی نشستوں کی تعداد میں اس نمایاں اضافے کے باوجود، کچھ خطوں کو صحت کی دیکھ بھال کی طلب، رسائی، اور استطاعت کے مطابق صلاحیت بڑھانے کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترقی پذیر ممالک کو اپنے حقوق کے حصول میں بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے : جے شنکر

Next Post

دہلی کے دیہاتوں کو جدید سہولیات سے بااختیار بنانے کا حکومت کا عزم: ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

رادھا کرشنن نے روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، برکس ممالک کے پارلیمانی وفود کے لیے ظہرانے کا اہتمام
قومی خبریں

رادھا کرشنن نے روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، برکس ممالک کے پارلیمانی وفود کے لیے ظہرانے کا اہتمام

2026-10-28
ہوائی مسافروں کی تعداد ستمبر میں 46 ماہ کی کم ترین سطح پر، اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر گھٹ کر ایک فیصد سے کم
قومی خبریں

ہوائی مسافروں کی تعداد ستمبر میں 46 ماہ کی کم ترین سطح پر، اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر گھٹ کر ایک فیصد سے کم

2026-10-28
ہندوستان۔سنگاپور کی 33ویں بحری فوجی مشق اختتام پذیر، خلیج بنگال میں جنگی مشقیں انجام دی گئیں
قومی خبریں

ہندوستان۔سنگاپور کی 33ویں بحری فوجی مشق اختتام پذیر، خلیج بنگال میں جنگی مشقیں انجام دی گئیں

2026-10-28
انڈیا اتحاد ایس آئی آر کے ذریعے ملک کو برباد نہیں ہونے دے گا: کھرگے
قومی خبریں

مودی اور شاہ کی تحریک کو دبانے کی کوششوں سے بھی گیانیش کمار کو ہٹانے کی تحریک نہیں رکے گی: کھرگے

2026-10-28
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے گڑھوال خطے میں فوجی تیاریوں کا جائزہ لیا، مانا اور جوشی مٹھ پہنچے

2026-10-28
قومی خبریں

ٹول پلازا کے علاقے میں رہنے والے لوگوں کے لیے رعایتی مقامی پاس

2026-10-28
قومی خبریں

چھٹھ مہاپرو کے دوران عقیدت مندوں کی سہولت، تحفظ اور صفائی میں لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی: ریکھا گپتا

2026-10-28
مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا

دہلی کے دیہاتوں کو جدید سہولیات سے بااختیار بنانے کا حکومت کا عزم: ریکھا گپتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.