جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اتراکھنڈ میں پیپر لیک پر پرینکا گاندھی کا سخت ردِعمل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-25
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اتراکھنڈ میں پیپر لیک کے واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر حیرت ظاہر کی کہ بچے 15-15 گھنٹے تیاری کر کے امتحان دے رہے ہیں اور حکومت میں بیٹھے لوگ 15 لاکھ روپے لے کر پرچے لیک کروا رہے ہیں۔
محترمہ واڈرا نے ایک امیدوار کے درد کا حوالہ دیتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ ہم لائبریری میں 15-15 گھنٹے پڑھ رہے ہیں، یہ 15-15 لاکھ میں پیپر بیچ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ سوال صرف ایک امیدوار کے درد کا نہیں بلکہ اتراکھنڈ سمیت ملک کے زیادہ تر نوجوانوں کا یہی درد ہے ۔ آج بیروزگاری ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ، کیونکہ اتراکھنڈ، بہار، اتر پردیش، مدھیہ پردیش سمیت جہاں بھی بی جے پی کی حکومت ہے ، وہاں بڑے پیمانے پر پیپر لیک کروائے جا رہے ہیں۔
محترمہ واڈرا نے کہا کہ امتحانات میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی نوجوانوں کی زندگیوں کو برباد کر رہی ہے اور وزیر اعظم خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ اتراکھنڈ میں جونیئر عہدوں پر بھرتی کے امتحان کا پرچہ لیک ہونے کے بعد ایک سرکاری کلرک کا ویڈیو منظرِ عام پر آیا ہے ، جس میں وہ ملازمت دلانے کے لیے 15 لاکھ روپے کا مطالبہ کر رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آل انڈیا ایئر فورس اسکول ایتھلیٹکس اینڈ اسپورٹس چیمپئن شپ چنڈی گڑھ میں شروع

Next Post

ترقی پذیر ممالک کو اپنے حقوق کے حصول میں بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے : جے شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ

ترقی پذیر ممالک کو اپنے حقوق کے حصول میں بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے : جے شنکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.