پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برازیل میں بغاوت کی سازش کے الزام میں سابق صدر کو 27 سال قید کی سزا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-13
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

برازیلیا، 12 ستمبر (یواین آئی) برازیل کے سابق صدر جائیر بولسونارو (70) کو فوجی بغاوت کی منصوبہ بندی کے الزام میں 27 سال اور تین ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کے ایک پینل نے سابق صدر کو سزا قصوروار ٹھہرائے جانے کے چند گھنٹے بعد ہی یہ سزا سنائی۔
بولسنارو پر 2022 کا الیکشن اپنے بائیں بازو کے حریف لوئیز اناسیو لولا دا سلوا سے ہارنے کے بعد اقتدار میں برقرار رہنے کے مقصد سے کی گئی ایک سازش کی قیادت کا الزام ہے ۔
چار ججوں نے اسے قصوروار قرار دیا جب کہ ایک نے انہیں بری کرنے کو کہا۔
بولسنارو، جو گھر میں نظر بند ہیں، مقدمے میں شریک نہیں ہوئے ۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ برازیل کی سپریم کورٹ نے "سابق صدر جائیر بولسونارو کو قید کرنے کا ایک غیر منصفانہ فیصلہ نافذ کیا ہے ” اور "اس سازش کا جواب” دینے کی دھمکی دی۔
برازیل کے وزارت خارجہ نے فوری طور پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ایکس پر پوسٹ کیا کہ ”امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی جانب سے آج دی جانے والی دھمکیاں ایک برازیلی اتھارٹی پر حملہ کرنے والے اور ریکارڈ میں موجود حقائق اور ٹھوس شواہد کو نظر انداز کرنے والے بیان ہماری جمہوریت کو متاثر نہیں کرے گا۔
توقع ہے کہ سابق صدر کے وکلاء بحث کریں گے کہ انہیں جیل میں ڈالنے کے بجائے نظر بند رکھا جائے ۔ وہ کم سزا کی استدعا بھی کریں گے ۔ تاہم وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل نہیں کر سکیں گے ۔
بولسنارو کو پانچ الزامات میں قصوروار پایا گیا تھا، یہ سب 2022 کے انتخابات میں شکست کے بعد اقتدار پر قابض رہنے کی کوشش سے متعلق تھے ۔
استغاثہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے بہت پہلے اقتدار میں رہنے کی سازش شروع کر دی تھی، فوجی کمانڈروں کو بغاوت کی تجویز دی تھی اور انتخابی نظام کے بارے میں بے بنیاد شکوک و شبہات پیدا کیے تھے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ساتوک سائی راج رینکی ریڈی اور چراغ شیٹی اور لکشیا سیمی فائنل میں داخل

Next Post

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال پر مکمل پابندی کی تجویز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال پر مکمل پابندی کی تجویز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.