پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ساتوک سائی راج رینکی ریڈی اور چراغ شیٹی اور لکشیا سیمی فائنل میں داخل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-13
in کھیل
A A
ساتوک سائی راج رینکی ریڈی اور چراغ شیٹی اور لکشیا سیمی فائنل میں داخل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ہانگ کانگ، 12 ستمبر (یواین آئی) ساتوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی کے ساتھ ساتھ لکشیا سین بھی لی نِنگ ہانگ کانگ اوپن 2025 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
اس ہندوستانی جوڑی نے ملیشیا کے جنید عارف اور رائے کنگ یاپ کے خلاف پہلا گیم 14-21 سے جیتا، لیکن دوسرے گیم میں 22-20 سے معمولی فرق سے ہار گئے۔ انہوں نے فیصلہ کن گیم میں شاندار واپسی کرتے ہوئے 16-21 سے کامیابی حاصل کی اور سیمی فائنل میں جگہ یقینی بنالی۔
اب ہندوستانی جوڑی کا مقابلہ چائنیز تائپے کے چن چِنگ کوان اور لِن بِن وے سے ہوگا۔
اسی دوران مردوں کے سنگلز میں لکشیا سین نے اپنے ہم وطن آیوش شیٹی کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ آل انڈیا کوارٹر فائنل میں لکشہ سین نے پہلا گیم 16-21 سے جیتا، جبکہ شیٹی نے دوسرا گیم 17-21 سے جیت کر میچ کو فیصلہ کن گیم تک پہنچا دیا۔ سابق عالمی چیمپئن شپ کے تمغہ یافتہ لکشیا نے آخری گیم میں 13-21 سے غلبہ حاصل کیا اور 66 منٹ میں میچ جیت کر سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہاکی کے عظیم کھلاڑیوں نے پنجاب ہاکی لیگ کی تعریف کی

Next Post

برازیل میں بغاوت کی سازش کے الزام میں سابق صدر کو 27 سال قید کی سزا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

برازیل میں بغاوت کی سازش کے الزام میں سابق صدر کو 27 سال قید کی سزا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.