جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاٹیدار اور راٹھور کی سنچریوں سے سنٹرل زون نے میچ پر مضبوط گرفت بنائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-13
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

بنگلورو، 12 ستمبر (یواین آئی) یش راٹھوڑ (ناٹ آؤٹ 137)، کپتان رجت پاٹیدار (101) کی شاندار سنچری اور دانش مالیور (53) کی نصف سنچری کی بدولت سنٹرل زون نے دلیپ ٹرافی کے فائنل مقابلے کے دوسرے دن جمعہ کو ساؤتھ زون کے خلاف پہلی اننگز میں پانچ وکٹ پر 384 رنز بناکر 235 رنز کی برتری حاصل کرتے ہوئے میچ پر اپنی مضبوط گرفت بنا لی ہے۔
سنٹرل زون نے کل 50 رنز کے اسکور سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ آج صبح کے سیشن میں واسوکی کوشک نے اکشے واڈکر (22) کو آؤٹ کر ساؤتھ زون کو پہلی کامیابی دلائی۔ اس کے بعد گرجپریت سنگھ نے شبھم شرما (6) اور دانش مالیور (53) کو آؤٹ کیا۔ اس کے بعد کپتان رجت اور یش راٹھوڑ نے چوتھے وکٹ کے لیے 167 رنز کی شراکت داری کرکے سنٹرل زون کو بڑی برتری کی طرف لے گئے۔
68ویں اوور کی پہلی گیند پر گرجپریت سنگھ نے رجت پاٹیدار کو وکٹ کیپر اظہرالدین کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کراکر اس شراکت داری کا خاتمہ کیا۔ رجت نے 115 گیندوں پر 12 چوکے اور دو چھکے لگاتے ہوئے 101 رنز بنائے۔ تھوڑی دیر بعد اپیندر یادو (5) کو ایم ڈی ندھیشش نے آؤٹ کر پویلین بھیج دیا۔
البتہ یش راٹھوڑ جمے رہے اور انہوں نے اپنی سنچری مکمل کی۔ دن کے کھیل کے اختتام پر سنٹرل زون نے 104 اوورز میں پانچ وکٹ پر 384 رنز بنالیے ہیں اور یش راٹھوڑ ناٹ آؤٹ (137) اور سارانش جین ناٹ آؤٹ (47) کریز پر موجود ہیں۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان چھٹے وکٹ کے لیے ناٹ آوٹ 118 رنز کی شراکت داری ہو چکی ہے۔
ساؤتھ زون کی طرف سے گرجپریت سنگھ نے تین وکٹ لیے، جبکہ واسوکی کوشک اور ایم ڈی ندھیش نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپل دیو نے ہندوستانی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Next Post

عالمی تیر اندازی چیمپئن شپ میں دو تمغوں کے ساتھ ہندوستان کا سفر ختم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
عالمی تیر اندازی چیمپئن شپ میں دو تمغوں کے ساتھ ہندوستان کا سفر ختم

عالمی تیر اندازی چیمپئن شپ میں دو تمغوں کے ساتھ ہندوستان کا سفر ختم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.