پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیپال:حکومت کی کمان سنبھالنے کے معاملے پر صدر، جین-زی اور فوج کے درمیان مشاورت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

کٹھمنڈو، 11 ستمبر (یو این آئی) نیپال میں حکومت کی کمان سنبھالنے کے مسئلے پر فوج کی ثالثی میں صدر رام چندر پوڈیل اور جین-زی کے نمائندوں کے درمیان جمعرات کو مشاورت ہوئی، کانتی پور اخبار نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر یہ اطلاع دی ہے ۔
اس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں عبوری حکومت کے قیام کے مسئلے پر نیپالی فوج کی مدد سے جین-زی تحریک کے کارکنوں اور مسٹر پوڈیل کے درمیان تبادلہ خیال ہوا۔ اس گفتگو میں سابق چیف جسٹس سُشیلا کارکی کو عبوری حکومت کی سربراہ مقرر کرنے پر بھی بات ہوئی۔ جج کارکی کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ وہ کوئی قدم اٹھانے سے پہلے فوج سے اور اس کے بعد صدر پوڈیل سے ملک کی صورتحال پر بات کریں گی۔
امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ مسٹر پوڈیل اور فوج کے سربراہ اشوک راج سگڈیل کے ساتھ جاری اس مذاکرات سے کوئی حل ضرور نکلے گا۔ قابل ذکر ہے کہ کٹھمنڈو کے میئر بالیندر شاہ نے کل اپنے ایکس ہینڈل پر جج کارکی کی حمایت کا اعلان کیا تھا، اس کے بعد سابق چیف جسٹس کے حوالے سے اتفاق رائے کی آوازیں تیز ہوگئی ہیں، مگر ان کے نام پر مکمل اتفاق نہیں ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کو امریکہ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

Next Post

امریکی بینکوں کو ٹرمپ کی تجارتی پالیسی کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کی فکر میں اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post

امریکی بینکوں کو ٹرمپ کی تجارتی پالیسی کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کی فکر میں اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.