بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۱۱ویںاور۱۲ویں جماعت کےامتحانی فارم کی تاریخوں کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in اہم ترین
A A
۲۲ طلبا کو دسویں کے امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت دینے کا حکم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۱۱ ستمبر
جموںکشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن (جے کے بوس) نے اکتوبر۔نومبر ۲۰۱۵ سیشن کے لیے ۱۱ویں اور۱۲ویں جماعت کے سالانہ امتحانی فارم آن لائن جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیر ڈویڑن، جموں کے سرما زون علاقوں اور کرگل و لیہہ کے طلبہ ۱۱ سے ۲۵ ستمبر تک مقررہ فیس کے ساتھ فارم جمع کرا سکتے ہیں، جبکہ ۲۶ ستمبر سے ۲؍اکتوبر اور۳ سے۹؍اکتوبر تک فارم لیٹ فیس کے ساتھ قبول کیے جائیں گے۔۹؍ اکتوبر کے بعد کوئی فارم منظور نہیں ہوگا۔
بورڈ نے ادارہ جاتی سربراہان کو مقررہ وقت کی پابندی یقینی بنانے اور طلبہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ فارم جمع کراتے وقت اپنی تفصیلات احتیاط سے چیک کریں۔ تفصیلی رہنما خطوط اور فیس ڈھانچہ جے کے بوس کی ویب سائٹ www.jkbose.nic.in پر دستیاب ہیں۔
واضح رہے کہ جے کے بوس نومبر میں۱۰ویں، ۱۱ویں اور ۱۲ویں جماعت کے امتحانات منعقد کرے گا تاکہ کشمیر اور جموں کے سرما زون علاقوں میں تعلیمی سیشن کو مارچ کے بجائے نومبر پر منتقل کرنے کے حکومتی فیصلے پر عمل ہو سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں شراب فروش گرفتار  

Next Post

سیبوں کیلئے خصوصی پارسل ٹرینوں کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سیبوں کیلئے خصوصی پارسل ٹرینوں کا اعلان

سیبوں کیلئے خصوصی پارسل ٹرینوں کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.