بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر جموں قومی شاہراہ کی بندش نے ضروری اشیاء عوام کی پہنچ سے دور کر دیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۱۱ستمبر
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی۲۷۰کلو میٹر طویل سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہے تاہم آج یعنی جمعرات کو چھوٹی گاڑیوں کو جموں سے سری نگر جانے کی اجازت ہے ۔
واضح رہے کہ قومی شاہراہ پر گذشتہ روز دو ہفتوں کے بعد ٹریفک کی جزوی نقل و حمل بحال کر دی گئی۔
ٹریفک حکام نے جمعرات کی صبح بتایا کہ قومی شاہراہ کو تھاڈ کے مقام پر مکمل طور پر بحال نہیں کیا گیا ہے جس کی وجہ سے آج یعنی جمعرات کو قومی شاہراہ یک طرفہ ٹریفک کے لئے کھلی رہے گی اور چھوٹی گاڑیوں کو جموں سے سری نگر جانے کی اجازت ہوگی۔
حکام نے قومی شاہراہ پر سفر کرنے والوں سے تاکید کی کہ وہ ایڈوائزری پر عمل کریں نیز لین ڈسپلن کے مطابق چلیں اور اوورٹیکنگ کرنے سے اجتناب کریں۔
لوگوں سے افواہوں پر کان نہ دھرنے کی بھی اپیل کی گئی۔
حکام نے بتایا کہ وادی کو صوبہ جموں کے ساتھ جوڑنے والا تاریخی مغل روڈ اور لداخ کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں شاہراہ پر ٹریفک حسب ایڈوائزری جاری ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سنتھن نروڈ بھی ایڈوائزری کے مطابق کھلا ہے ۔
حکام نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ سڑکوں کے بارے میں تازہ جانکاری حاصل کرنے کے لئے ٹریفک پولیس ٹویٹر ہینڈل، فیس بک پیج اور جموں، سری نگر اور رام بن میں واقع ٹریفک کنٹرول رومز کے ساتھ رابطہ کریں۔
دریں اثنا قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال ہونے سے اہلیان وادی نے چین کی سانس لی ہے خاص طور پر باغ مالکان اور بیوپاریوں کی جان میں نئی جان آگئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل جی سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر کا ریلوے کے وزیر کا شکریہ

Next Post

کٹھوعہ میں شراب فروش گرفتار  

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس

کٹھوعہ میں شراب فروش گرفتار  

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.