جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

منی پور میں سیکورٹی فورسز نے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کر کے 13 افراد کو گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

امپھال، 5 ستمبر (یو این آئی) منی پور پولیس اور سیکورٹی فورسز نے ریاست کے مختلف اضلاع میں کئی کامیاب کارروائیاں انجام دے کر بڑی مقدار میں اسلحہ، دھماکہ خیز مواد اور منشیات برآمد کیں اور ممنوعہ تنظیموں کے سرگرم کارکنوں اور منشیات اسمگلروں سمیت 13 افراد کو گرفتار کیا ہے ۔
امپھال مشرقی ضلع کے ہینگانگ چنگ اور اس کے آس پاس کے علاقوں سے گزشتہ روز بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔ برآمد شدہ اسلحے میں ایک اے کے -56رائفل مع میگزین،ایک ایم 16 رائفل مع میگزین،تین دستی بم ،پانچ ٹیوب لانچر،دو پلیٹوں کے ساتھ ایک بلٹ پروف جیکٹ، ایک آر پی جی شیل، 10 راؤنڈ 7.62 ایم ایم کی گولیاں اور 10 راؤنڈ 5.56 ایم ایم کی گولیاں شامل ہیں۔
ایک علیحدہ کارروائی میں، بشنوپور ضلع کے فاؤگاکچاؤ اِکھائی مامانگ لیکائی اور کولبونگ گاؤں ، تھوبال ضلع کے لیلونگ تھارورک علاقے اورامپھال مشرقی ضلع کے پورومپت پولیس تھانے کے تحت خورائی پوتھیبا لیکائی علاقے میں بڑی کارروائیاں انجام دیں۔
اس دوران انسدادِمنشیات مہم کے خلاف ایک کارروائی میں سینا پتی ضلع سے 2.057 کلو براؤن شوگر، دو جیپ اور آٹھ موبائل فون برآمد کر کے پانچ افراد کو تادو بی چیک پوسٹ سے گرفتار کیا گیا۔ان کے قبضے سے 122 صابن کے ڈبوں میں پیک 1.5 کلوگرام براؤن شوگر برآمد کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کا غزہ شہر پر۴۰فیصد قبضے کا دعویٰ

Next Post

ہندوجا گروپ اور اسٹرازینکا تمل ناڈو میں 5,176 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

ہندوجا گروپ اور اسٹرازینکا تمل ناڈو میں 5,176 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.