جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جی ایس ٹی اصلاحات نے دیوالی سے پہلے ملک میں خوشی کا ماحول پیدا کردیا: بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-05
in قومی خبریں
A A
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 4 ستمبر (یو این آئی ) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کہا کہ ملک میں اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرحوں میں اصلاحات نے دیوالی سے پہلے ہی دیوالی جیسا ماحول بنا دیا ہے ۔
بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے جمعرات کو پارٹی ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے 15 اگست کو لال قلعہ کی فصیل سے ہم وطنوں سے جی ایس ٹی کی شرحوں کو کم کرنے کا وعدہ کیا تھا، جو پورا ہو گیا ہے ۔ انہوں نے کہا مودی ہے تو ممکن ہے ۔ مسٹر پاترا نے کہا کہ جی ایس ٹی کی شرح میں کمی سے روزمرہ کی اشیاء سے لے کر ادویات، گاڑیوں، کپڑے ، الیکٹرانکس سمیت تمام اشیاء کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔ جی ایس ٹی اصلاحات نے متوسط طبقے کے خاندان کو راحت کے ساتھ ساتھ خوشحالی کا پیغام بھی دیا ہے ۔
مسٹر پاترا نے کہا کہ جی ایس ٹی کی شرحوں میں کمی سے کاروبار میں اضافے کے ساتھ ٹیکسٹائل صنعت کو بھی راحت ملے گی اور عام آدمی کو بھی راحت ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ ادویات اور طبی آلات پر جی ایس ٹی میں کمی سے مریضوں کو فائدہ ہوگا۔ صحت اور انشورنس کے شعبے کو سب سے زیادہ فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ انشورنس پر ٹیکس کی شرح صفر ہونے سے تمام اہل وطن کو ہیلتھ انشورنس کا فائدہ ملے گا۔ زرعی آلات، ٹریکٹر اور اس کے پرزہ جات پر جی ایس ٹی کی شرح میں کمی سے کسانوں کو بھی کافی فائدہ ملے گا۔
بی جے پی کے ترجمان نے کہا کہ چار پہیوں اور دو پہیہ گاڑیوں پر جی ایس ٹی کی شرحوں میں کمی سے آٹوموبائل انڈسٹری کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ جی ایس ٹی میں اصلاحات واقعی خوشی کی لہر ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ایس ٹی پر حکومت کا قدم درست ہے ، پیچیدگیوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے : کھرگے

Next Post

ملاوٹ سے چل رہی ہے سرکار، ایندھن کی آمدنی سے مالامال: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس

ملاوٹ سے چل رہی ہے سرکار، ایندھن کی آمدنی سے مالامال: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.