جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پوتن ہندوستان کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں: مشیر روسی صدر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-31
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

روسی صدر ولادیمیر پوتن رواں سال دسمبر میں ہندوستان کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جہاں وہ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔
خبر رساں ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر کے خارجہ امور کے مشیر یوری یوشاکوف نے صحافیوں کو بتایا کہ مسٹر پوتن پیر کو چین میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ اپنے آئندہ دسمبر کے دورے پر بات کریں گے۔
واضح رہے کہ پوتن اور نریندر مودی چین میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سالانہ سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کریں گے۔
روسی صدر سربراہی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں اور 31 اگست سے 3 ستمبر تک چین کے چار روزہ دورے کے ایک حصے کے طور پر سائیڈ لائنز پر متعدد دو طرفہ ملاقاتیں کر رہے ہیں۔
وہ چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ بھی اہم ملاقات کریں گے جبکہ دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کی 80ویں سالگرہ کی یاد میں ایک بڑی فوجی پریڈ میں شرکت کریں گے۔
ہندوستانی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے علاوہ وہ ترک صدر رجب طیب اردوان اور ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتوں کے علاوہ دیگر رابطے بھی طے کرنے والے ہیں۔
روسی حکام پوتن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے درمیان بیجنگ میں دو طرفہ ملاقات کے امکان پر بھی کام کررہے ہیں۔
پوتن کی مودی کے ساتھ اس سال پہلی ملاقات ہوگی لیکن دونوں نے بارہا ٹیلی فون پر رابطہ برقرار رکھا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تمام ٹیرف اب بھی نافذ: عدالتی جھٹکے کے بعد ٹرمپ

Next Post

امریکا کی یوکرین کو 179 ملین ڈالر کے فضائی دفاعی نظام کی منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
امریکا کی یوکرین کو 179 ملین ڈالر کے فضائی دفاعی نظام کی منظوری

امریکا کی یوکرین کو 179 ملین ڈالر کے فضائی دفاعی نظام کی منظوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.