ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہندوارہ میں تین افراد کی تحویل سے 50 کلو ٹریلیم گووانینم بر آمد: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-27
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/27 جون

پولیس نے شمالی قصبہ ہندوارہ کے قلم آباد علاقے میں تین افراد کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے 50 کلو خطرناک ادویات کی جڑی بوٹیاں بر آمد کی ہیں۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہندوارہ کی قلم آباد پولیس اسٹیشن کی ایک پارٹی نے لاچ علاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک گاڑی کو روکا اور اس کی تلاشی شروع کی۔

ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران گاڑی سے خطرناک ادویات کی جڑی بوٹی جس کو مقامی زبان میں ‘تری پتری’ کہتے ہیں، بر آمد کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹریلیم گووانینم کے نام سے مشہور دوا ¶ں کی اس جڑی بوٹی کا وزن پچاس کلو تھا۔

پولیس ترجمان نے اس سلسلے میں گرفتار شدگان کی شناخت شفیق احمد خان ولد علی محمد خان، ریاض احمد خان ولد عزیز الرحمان خان ساکنان منکل اور جمیل احمد میر ولد غلام محمد ساکن چک سنزی پورہ کے بطور کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن قلم آباد میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں فورسز اور جنگجوؤںمیں گولیوں کا تبادلہ

Next Post

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف اہلکاروں نے در انداز کو مار گرایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
۲۰۱۸ کے بعد سے سرحد پار دراندازی میں نمایاں کمی آئی ہے ‘حکومت کا اعتراف

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف اہلکاروں نے در انداز کو مار گرایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.