بدھ, جولائی 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پوتن نے روس کی ہائی اسپیڈ ریل کے روڈ میپ کی تیاری کا حکم دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-02
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نیتن یاہو ٹرمپ کو ایران کے ’پک ایکس ماؤنٹین‘ جوہری مرکز کی انٹیلی جنس فراہم کریں گے: امریکی اخبار

ایران کا خوف: اسرائیلی وزیراعظم خاموشی سے امریکہ روانہ

ماسکو//
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ روس کے ہائی اسپیڈ ریل نیٹ ورک کی تعمیر کے لیے ایک روڈ میپ تیار کرے، جس کی ڈیڈلائن 31 مارچ 2026 مقرر کی گئی ہے۔ یہ ہدایت کریملن کی ویب سائٹ پر شائع کی گئی ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق،روسی فیڈریشن کی حکومت، روسی ریلوے (اوپن جوائنٹ اسٹاک کمپنی) کے ساتھ مل کر، روس کے ہائی اسپیڈ ریل نیٹ ورک کی ترقی کا ایک ماڈل تیار کرے گی، جس میں ہر منصوبے کے نفاذ کے لیے مخصوص ٹائم لائنز اور پیرامیٹرز شامل ہوں گے۔
مسٹر پوتن نے حکومت اور روس کے سب سے بڑے مالیاتی ادارےسبر بینک کو یہ بھی حکم دیا کہ وہ نیشنل ویلتھ فنڈ سے مختص کردہ300 ارب روبل (تقریباً 3.7 ارب امریکی ڈالر) کی ابتدائی فنڈنگ کے استعمال کا منصوبہ مرتب کریں، جو ماسکو تا سینٹ پیٹرزبرگ ہائی اسپیڈ ریل لائن کے لیے مختص کی گئی ہے۔ اس فنڈنگ پر رپورٹ یکم اکتوبر تک پیش کی جائے گی۔
ماسکو تا سینٹ پیٹرزبرگ ریل لائن، روس کی پہلی ہائی اسپیڈ ریلوے ہوگی، جو ایک خصوصی برقی ڈبل ٹریک لائن پر مشتمل ہوگی، جس پر ٹرینیں 200 سے 400 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑسکیں گی۔ اس منصوبے کے تحت دونوں شہروں کے درمیان مسافت تقریباًدو گھنٹے اور پندرہ منٹ ہوگی۔
روسی وزیر اعظم میکائل مشوستن اور روسی ریلوے کے سی ای او اولیگ بیلوزیروف کو اس منصوبے کی ذمہ دار سونپی گئی ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ادویات کی قیمتوں میں کمی نہ کی تو انہیں سزا کا سامنا کرنا پڑے گا: ٹرمپ

Next Post

دفعہ ۳۷۰ کی منسوخی کے چھ سال:جموںکشمیر میں بنیادی ڈھانچے میں نمایاں ترقی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل، ٹرمپ کے مطالبے کو، کلّیتاً نظر انداز کر رہا ہے : غزّہ حکومت
عالمی خبریں

نیتن یاہو ٹرمپ کو ایران کے ’پک ایکس ماؤنٹین‘ جوہری مرکز کی انٹیلی جنس فراہم کریں گے: امریکی اخبار

2026-07-29
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا خوف: اسرائیلی وزیراعظم خاموشی سے امریکہ روانہ

2026-07-29
روس نے یوکرین کے سب سے بڑے بحری جہاز کو تباہ کر دیا، فوٹیج جاری
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز پر اکیلے کنٹرول نہیں ہوگا، عمان نے مشترکہ مکینزم کی تجویز پیش کردی

2026-07-29
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران جنگ میں اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک، 624 زخمی ہوئے، پینٹاگون نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے

2026-07-28
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ کو ایک اور سبکی کا سامنا، جن صحافیوں پر مقدمے کیے ان ہی کو ایوارڈ دینا پڑ ا

2026-07-28
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے 30 دنوں کا وعدہ پورا کیا

2026-07-28
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

اسرائیل نے غزہ کی طرح جنوبی لبنان کو تقسیم کرنا شروع کر دیا

2026-07-28
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
Next Post
دفعہ ۳۷۰ کی منسوخی کے چھ سال:جموںکشمیر میں بنیادی ڈھانچے میں نمایاں ترقی

دفعہ ۳۷۰ کی منسوخی کے چھ سال:جموںکشمیر میں بنیادی ڈھانچے میں نمایاں ترقی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.