اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی وزیر خارجہ نے دو ریاستی حل کانفرنس اعلامیے کی توثیق کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-01
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب اور چین مشترکہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں: شہزادہ فیصل بن فرحان

Faisal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

الریاض//
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے دو ریاستی حل کے حوالے سے نیویارک میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے اختتامی اعلامیے کی منظوری دیتے ہوئے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اس اہم دستاویز کی حمایت کریں۔
شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ "کانفرنس کی سفارشات سیاست، انسانی ہمدردی، سکیورٹی، معیشت، قانون اور تزویراتی بیانیے کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہیں اور یہ ایک ایسا جامع اور قابلِ عمل فریم ورک پیش کرتی ہیں جس کے ذریعے دو ریاستی حل کو عملی شکل دی جا سکتی ہے اور خطے میں سب کے لیے امن و سلامتی ممکن بنائی جا سکتی ہے”۔
انہوں نے اقوام متحدہ کے تمام رکن ممالک پر زور دیا کہ وہ اس اعلامیے کی تائید کریں، خاص طور پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آئندہ سیشن کے آغاز سے قبل، جو ستمبر میں منعقد ہوگا۔
وزیر خارجہ نے واضح الفاظ میں کہا کہ "سعودی عرب ہر اس حملے کی مذمت کرتا ہے جو کسی بھی فریق کی جانب سے عام شہریوں پر کیا جائے، چاہے وہ اندھا دھند بمباری ہو، شہری تنصیبات کو نشانہ بنانا ہو یا اشتعال انگیزی، اکسانا اور تباہی پھیلانا ہو”۔
اعلامیے میں زور دیا گیا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے اور اسرائیل ۔ فلسطین تنازعے کا ایک منصفانہ، پرامن اور دیرپا حل تلاش کیا جائے، جس کی بنیاد دو ریاستی حل پر ہو اور جس سے فلسطینیوں، اسرائیلیوں اور پورے خطے کے عوام کے لیے ایک بہتر مستقبل کی راہ ہموار ہو۔
تین روزہ کانفرنس سعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ قیادت میں نیویارک میں منعقد ہوئی، جس کا مقصد فلسطینی مسئلے کے پرامن حل کے لیے عملی اقدامات، مقررہ ٹائم فریم اور ناقابلِ واپسی فیصلے کرنا تھا۔ اس کے ذریعے جلد از جلد ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کو یقینی بنانا ہے، جو فلسطینی عوام کو ان کا حق خود ارادیت اور اپنی سرزمین پر باعزت زندگی گزارنے کا حق فراہم کرے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محکمہ صحت میں تبدیلیاں اور تقرریاں ناگزیر:وزیر صحت 

Next Post

راجوری سڑک حادثے میں ڈرائیور کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

راجوری سڑک حادثے میں ڈرائیور کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.