جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی میں ٹریڈر س ویلفیئر بورڈ بنایا جائے گا: وزیر اعلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-26
in قومی خبریں
A A
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// دہلی میں وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کے روز کہا کہ دہلی کے تاجروں کے مفادات کی حفاظت کے لیے دہلی ٹریڈرس ویلفیئر بورڈ تشکیل دیا جائے گا۔
محترمہ ریکھا گپتا نے آج یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ اس بورڈ کی تشکیل دہلی کے تاجروں کا دیرینہ مطالبہ تھا۔ منگل کے روز کابینہ نے اس تجویز کو منظوری دے دی۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ تقریر میں اس بورڈ کے قیام کا اعلان کیا گیا تھا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ قانونی ادارہ ہوگا۔ اس بورڈ کا مقصد ان مسائل کو حل کرنا ہے جو کاروباری دنیا سے وابستہ افراد کو برسوں سے درپیش تھے ۔ یہ بورڈ تاجروں کو سماجی تحفظ کے ساتھ مالی امداد بھی فراہم کرے گا۔ اب تک تاجروں کے مسائل سننے اور ان کو حل کرنے کے لیے کوئی خاص پلیٹ فارم موجود نہیں تھا۔ اب یہ بورڈ حکومت اور تاجروں کے درمیان مضبوط چینل کے طور پر کام کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے تاجروں کی فلاح و بہبود کے لیے 10 کروڑ روپے کا فنڈ بھی مختص کیا ہے ۔ وزیر صنعت اس بورڈ کے چیئرمین ہوں گے ۔ اس کے علاوہ اس کے کل 15 ممبران ہوں گے جن میں سے 9 افراد کاروباری دنیا سے وابستہ اشخاص ہوں گے اور 6 افسران کے طور پر شامل ہوں گے ۔
انہوں نے کہا کہ دہلی کے تقریباً آٹھ لاکھ تاجر اس بورڈ سے براہ راست فائدہ اٹھائیں گے ۔ حکومت تاجروں کے مفادات کے تحفظ کے لیے پابند عہد ہے اور یہ بورڈ تاجروں کے مسائل کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
محترمہ ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی کے تاجر اب تنہا نہیں ہیں۔ حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے ۔ کاروبار بوجھ نہیں بلکہ کاروبار کے ذریعے ملک کی تعمیر میں مدد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا، "میں دہلی کے تمام تاجروں کو مبارکباد دیتی ہوں کہ اب وہ حکومت کا حصہ بن کر پالیسی کے فیصلے کرنے کے قابل ہو جائیں گے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کابینہ نے پونے میٹرو ریل لائن کے توسیعی منصوبے کو منظوری دی

Next Post

امریکا اور ایران کے درمیان جلد امن معاہدہ ہوگا، امریکی مندوب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکا اور ایران کے درمیان جلد امن معاہدہ ہوگا، امریکی مندوب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.