پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انڈیگو کی پرواز کی ناگپور میں ہنگامی لینڈنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-18
in قومی خبریں
A A
جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//کوچی سے دہلی جانے والی انڈیگو ایئر لائن کی پرواز کو سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے ناگپور کے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
ایئر لائن کے ترجمان نے بتایا کہ فلائٹ نمبر 6E1272 مسقط سے کوچی آئی تھی اور بعد میں یہی طیارہ منگل کو کوچی سے دہلی کی پرواز پر تھا۔
ترجمان نے کہا کہ سیکورٹی پروٹوکول کے بعد متعلقہ حکام کو فوری طور پر مطلع کیا گیا اور طیارے کو ناگپور کی طرف موڑ دیا گیا۔ پرواز ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر بین الاقوامی ہوائی اڈے ، ناگپور پر بحفاظت اتر گئی اور تمام مسافروں کو اتار لیا گیا اور حفاظتی جانچ کی جا رہی ہے ۔
ترجمان نے کہاکہ "طیارہ اپنی پرواز دوبارہ شروع کرنے سے پہلے ہم متعلقہ حکام کے ساتھ لازمی سیکیورٹی چیک کرنے میں مکمل تعاون کر رہے ہیں۔”
ترجمان نے کہا کہ انڈیگو ایئر لائنز، ہمارے مسافروں، عملے اور ہوائی جہاز کی حفاظت ہمارے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس کا ذات پات کی مردم شماری پر شکوک کا اظہار

Next Post

وزارت کوئلہ کی بڑی کامیابی، 200ویں کوئلے کی کان مختص

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
معدنی پیداوار میں ریکارڈ 13.2 فیصد کا اضافہ

وزارت کوئلہ کی بڑی کامیابی، 200ویں کوئلے کی کان مختص

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.