پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نیشنل ہیرالڈ کیس میں سونیا اور راہل کو عدالت کا نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-03
in قومی خبریں
A A
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// قومی دارالحکومت کی ایک خصوصی عدالت نے نیشنل ہیرالڈ منی لانڈرنگ کیس میں جمعہ کو کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو نوٹس جاری کیا۔
اس مہینے کے شروع میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے مسز سونیا گاندھی اور مسٹر راہل گاندھی اور دیگر کے خلاف کارروائی کے لیے عدالت میں ایک تازہ شکایت درج کی تھی۔ اس میں متعلقہ افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ 2002 کی دفعہ 44 اور 45 کے تحت الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
راؤز ایونیو کورٹ کے خصوصی جج (پریوینشن آف کرپشن ایکٹ)، وشال گوگنے ، جو اس کیس کی سماعت کر رہے ہیں، نے ملزمان کے خلاف نوٹس جاری کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ یہ مقدمہ ینگ انڈین پرائیویٹ لمیٹڈ (وائی آئی ایل) کے ذریعہ اخبار نیشنل ہیرالڈ کے مالک ایسوسی ایٹڈ جنرل پبلک لمیٹڈ (اے جے ایل)، اس کے اخبارات اور اس کے اثاثوں کے حصول میں مبینہ بے ضابطگیوں پر مبنی ہے ۔ مسز گاندھی اور مسٹر گاندھی وائی آئی ایل کے بڑے شیئر ہولڈر ہیں۔ 2010 میں وائی آئی ایل نے نیشنل ہیرالڈ کو چلانے والی کمپنی اے جے ایل پر کانگریس کے واجبات کو 50 لاکھ روپے میں خرید لیا تھا اور بعد میں اے جے ایل کے تمام اثاثوں کا کنٹرول سنبھال لیا تھا۔ جس کی قیمت 2000 کروڑ روپے سے زیادہ بتائی گئی ہے ۔ وائی آئی ایل اس ڈیل سے کچھ عرصہ پہلے تشکیل دی گئی تھی، جس میں اکثریتی حصہ ان دو اعلیٰ کانگریس لیڈروں کے پاس ہے ۔
ای ڈی اس معاملے کی 2014 سے تحقیقات کر رہی ہے ۔ یہ معاملہ سابق مرکزی وزیر سبرامنیم سوامی کی شکایت کے بعد سامنے آیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں کے متعلق بڑا فیصلہ!

Next Post

دہلی میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار، کئی علاقوں میں پانی بھر گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post

دہلی میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار، کئی علاقوں میں پانی بھر گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.