ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر ، جموں قومی شاہراہ کھلی، مغل روڈ، لیہہ شاہراہ، سنتھن روڈ بند

خراب موسم کے پیش نظر گریز اور تلیل کے اسکولوں میں درس و تدریس معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-20
in اہم ترین
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
نامساعد موسمی صورتحال کے باوجود وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل جاری ہے تاہم تاریخی مغل روڈ، لیہہ شاہراہ اور سنتھن روڈ برف جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک کے لئے بند ہیں۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر مسافر بر دار گاڑیوں کی دو طرفہ نقل و حمل جاری ہے تاہم آج یعنی ہفتے کو بڑی گاڑیوں (مال بردار گاڑیوں) کو جموں سے سری نگر جانے کی اجازت ہے ۔
حکام نے کہا کہ قومی شاہراہ پر مہاڑ، کیفٹیریا اور رام بن میں سنگل لین کی وجہ سے ٹریفک کو ریگولیٹڈ طریقے سے چلایا جا رہا ہے ۔انہوں نے مسافروں سے لین ڈسلپن پر عمل کرنے اور اوور ٹیکنگ کرنے سے احتراز کرنے کی اپیل کی ہے ۔
مسافروں سے مزید کہا گیا ہے کہ وہ قومی شاہراہ پر دن کے دوران ہی سفر اختیار کریں نیز چٹانیں کھسک آنے کے خدشات کے پیش نظر رام بن اور بانہال کے درمیان غیر ضروری قیام کرنے سے پرہیز کریں۔۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ مغل روڈ، لیہہ شاہراہ اور سنتھن روڈ برف جمع ہونے کی وجہ سے عارضی طور پر بند ہیں۔انہوں نے کہا کہ روڈ ٹھیک کرنے والی ایجسنیوں کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد ہی ان سڑکوں پر ٹریفک بحال کیا جا سکتا ہے ۔
واضح رہے کہ وادی کشمیر میں موسمی صورتحال خراب ہے جس کے نتیجے میں پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہو رہی ہیں۔
اس دوران خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر حکام نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے تلیل اور گریز علاقوں کے اسکولوں میں ہفتے کو کلاس ورک معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔
سب ڈویژنل مجسٹریٹ گریز کی جانب سے جاری ایک حکم نامے میں کہا گیا کہ نا مساعد موسمی صورتحال کے پیش نظر تلیل تحصیل کے سکولوں میں ہفتے کو۸ویں جماعت تک کلاس ورک معطل رہے گا۔
حکمنامے میں مزید کہا گیا ہے کہ اس دوران گریز تحصیل کے اسکولوں میں۵ویں جماعت کلاس ورک معطل رہے گا۔
واضح رہے کہ وادی کشمیر میں موسمی صورتحال خراب ہے جس کے نتیجے میں پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہو رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انتظامی بہتری کیلئے ریاستی درجے کی بحالی ناگزیر:فاروق

Next Post

مودی۲۲ مارچلو دو روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
Modi

مودی۲۲ مارچلو دو روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.