ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اودھم پور کے جوفر علاقے میں آپریشن دوسرے روز بھی جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-10
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کٹھوعہ:جھرپ میں ۲ ملی ٹنٹ ہلاک‘۵ سیکورٹی اہلکار زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/10 اپریل

جموں کشمیر کے ضلع اودھم پور کے جوفر علاقے میں جمعرات کو دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری ہے جہاں گزشتہ روز سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان قریب دو گھنٹوں تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

ذرائع نے بتایا کہ رات کو تاریکی کے پیش نظر آپریشن معطل رکھا گیا تاہم جمعرات کی صبح کی پہلی روشنی کے ساتھ ہی تلاشی آپریشن بحال کر دیا گیا۔

ایس ایس اودھم پور‘ آمود ناگپوری نے گذشتہ شام نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران بتایا کہ بدھ کی صبح فورسز کو اطلاع ملی کہ جوفر کے گھنے جنگلات میں ملی ٹینٹ چھپے ہوئے ہیں۔

پولیس آفیسر نے کہا کہ اطلاع ملتے ہی ایس او جی (اسپیشل آپریشنز گروپ) کی ٹیم جائے وقوعہ پر روانہ ہوئی اور تلاشی آپریشن شروع کیا گیا۔

ایس ایس پی نے کہا”جب سلامتی اہلکار مشتبہ مقام کے قریب پہنچے تو وہاں موجود دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی، جس کے بعد فورسز نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کی۔ یہ فائرنگ دو گھنٹے تک جاری رہی’۔انہوں نے مزید بتایا کہ فوج، پولیس اور سی آر پی ایف نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر سخت ناکہ بندی کی ہے ، جبکہ اندھیرے کی وجہ سے آپریشن عارضی طور پر روک کر جمعرات کی صبح دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے“ ۔

ان کا کہنا تھا کہ اطلاعات ہیں کہ علاقے میں دو سے تین ملی ٹینٹ موجود ہیں، اور اسی بنا پر آپریشن کا دائرہ مزید علاقوں تک بڑھا دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ادھم پور میں آپریشن جاری دو گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا:پولیس

Next Post

پولیس کے علیحدگی پسندوں کے خلاف جاری کریک ڈاون میں سرینگر اور پلوامہ میں چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار

پولیس کے علیحدگی پسندوں کے خلاف جاری کریک ڈاون میں سرینگر اور پلوامہ میں چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.