ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر داخلہ کا کٹھوعہ میں بین  الاقوامی سرحد پر اگلی چوکی کا دورہ 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-08
in اہم ترین
A A
’یہ ترقی یا جہاد کیلئے ووٹ کا مقابلہ ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں/۷؍اپریل
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کے روز کٹھوعہ ضلع میں ہندوستان،پاکستان بین الاقوامی سرحد کے ساتھ واقع بی ایس ایف کی ایک چوکی کا دورہ کیا۔
اطلاعات کے مطابق وزیر داخلہ نے دوپہر کے وقت جموں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے کٹھوعہ کے ہیرا نگر سیکٹر کے لیے روانگی اختیار کی اور بعد میں زمینی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے انہیں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کی چوکی’ونے‘لے جایا گیا۔
بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل دلجیت سنگھ چودھری، جموں و کشمیرپولیس کے ڈائریکٹر جنرل نالین پربھات، آئی جی بی ایس ایف ششانک آنند، اور جموں زون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس بھیم سین توتی سمیت دیگر سینئر افسران نے وزیر داخلہ کا استقبال کیا۔
امت شاہ اتوار کی شام جموں پہنچے تھے ، جہاں انہوں نے بی جے پی کے ارکان اسمبلی اور سینئر عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کی۔
بی جے پی ہیڈکوارٹر میں تقریباً دو گھنٹے جاری رہنے والی اس میٹنگ کے بعد شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا’’وزیر اعظم نریندر مودی جی کی قیادت میں، بی جے پی جموں و کشمیر کی خوشحالی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی‘‘۔
حکام کے مطابق، وزیر داخلہ کے دورے کے پیش نظر پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے ۔ توقع کی جا رہی ہے کہ سینئر افسران انہیں سرحدی علاقوں کی زمینی صورتحال سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیں گے ۔
یاد رہے کہ کٹھوعہ ضلع کے جنگلاتی علاقوں میں ۲۳مارچ سے بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۰۲۵:سرینگر میں ۲۵منشیات فروشوں کے خلاف مقدمے درج

Next Post

وقف ایکٹ کیخلاف احتجاج پر اسمبلی کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
وقف ایکٹ کیخلاف احتجاج پر اسمبلی کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی

وقف ایکٹ کیخلاف احتجاج پر اسمبلی کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.