منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

برفباری کے بعد بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے:وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-07
in اہم ترین
A A
ریاستی درجے کی بحالی :وزیر اعلیٰ کی آج وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات متوقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کے روز کہا کہ وادی کشمیر میں برفباری کے بعد مکمل برف باری کے بعد بحالی کا کام جاری ہے۔
عمر نے کہا’’جموں کشمیر میں کل برفباری کے بعد، خاص طور پر وادی میں، بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے اور اس پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے‘‘۔
وزیر اعلیٰ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ وادی میں بجلی کا موجودہ بوجھ ۱۲۰۰میگاواٹ ہے اور دن گزرنے کے ساتھ اس میں اضافہ ہوگا۔ ’’ہمارے فیڈرز کی موجودہ صورتحال ذیل میں بیان کی گئی ہے۔ برف ہٹانے کا کام جاری ہے اور ترجیحی سڑکوں پر فوری توجہ دی جارہی ہے۔ دو وزرا سکینہ ایتواور جاوید ڈار اورمشیر ناصر سوگامی کے ہمراہ اضلاع کا دورہ کریں گے اور زمینی صورتحال کا جائزہ لیں گے‘‘۔
وادی کشمیر میں گزشتہ رات تازہ برفباری ہوئی اور محکمہ موسمیات نے آج مزید برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔
دریں اثنا وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دو طرفہ نقل و حمل بحال کر دی گئی ہے ۔
بتادیں کہ قاضی گنڈ سیکٹر میں بھاری برف باری کی وجہ سے قومی شاہراہ پر گذشتہ شام ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی تھی۔
ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ، سونہ مرگ ، کرگل روڈ، سنتھن روڈ اور بھدرواہ، چمبا روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل ہنوز بند ہے ۔
ٹریفک حکام نے پیر کی صبح بتایا کہ سری نگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کو دو طرفہ چلنے کی اجازت دی گئی ہے ۔مسافروں سے لین ڈسپلن پر عمل کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ مٹی کے تودے یا چٹانیں کھسک آںے کے خدشات کے پیش نظر بانہال اور رام بن کے درمیان غیر ضروری طور پر ٹھہرنے سے اجتناب کریں اور شاہراہ پر دن کے دوران ہی سفر اختیار کریں۔
حکام نے بتایا کہ مغل روڈ، سنتھن روڈ، ایس ایس جی روڈ اور بھدرواہ، چمبا روڈ پر ٹریفک کی نقل حمل ہنوز بند ہے ۔بتادیں کہ وادی میں تازہ برف سے ہوائی ٹریفک میں بھی خلل واقع ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا میں شدید برفانی طوفان، 7 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ

Next Post

’ریلوے نیٹ ورک میں جموں کشمیر کا انضمام یادگار قدم‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ریلوے نیٹ ورک میں جموں کشمیر کا انضمام یادگار قدم: وزیر اعظم مودی

’ریلوے نیٹ ورک میں جموں کشمیر کا انضمام یادگار قدم‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.