منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر میں اس سال۷۵ دہشت گرد مارے گئے

ان میں سے زیادہ تر۴۵ کا تعلق پاکستان سے تھا :ایجنسیاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-01
in اہم ترین
A A
کولگام جھڑپ: 5 ملی ٹنٹ ہلاک، 2 فوجی جوان زخمی:فوج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
جموں کشمیر میں اس سال مختلف کارروائیوں میں۷۵دہشت گرد مارے گئے جن میں زیادہ تر غیر ملکی تھے۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں سکیورٹی فورسز نے امسال۷۵دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جن میں۴۵ پاکستانی بھی شامل ہیں۔
ذرائع نے کہا’’پاکستان کی سرپرستی میں دہشت گرد گروہوں میں دہشت گردوں کی مقامی بھرتی تقریبا صفر ہے اور اس سال، ۷۵ دہشت گرد مارے گئے ہیں جن میں سے ۴۵پاکستانی نڑاد ہیں‘‘۔
انہوں نے کہا کہ ہمسایہ ملک پاکستان جموں کشمیر میں دہشت گردوں کو ہندوستان کی طرف دھکیلنے کی تمام کوششیں کر رہا ہے لیکن سیکورٹی فورسز نے ان کے تمام مذموم عزائم کو ناکام بنا دیا ہے۔
ذرائع نے مزید کہا کہ اس سال جنوری اور دسمبر کی مدت کے درمیان سیکورٹی فورسز نے جموں کشمیر میں دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے کے علاوہ مختلف مقابلوں اور کارروائیوں میں۷۵دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔
ذرائع نے مزید کہا کہ پاکستان اب بھی بڑی تعداد میں دہشت گردوں کو دہشت گردی کے واقعات کو انجام دینے کی کوشش کر رہا ہے لیکن چوکس سیکورٹی فورسز نے کامیابی کے ساتھ ان کا خاتمہ کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور بین الاقوامی سرحد (آئی بی) سے دراندازی کی کوشش کرتے ہوئے کل۷۵ میں سے۱۷ دہشت گرد مارے گئے۔ انہوں نے مزید کہا’’سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، سب سے زیادہ ۱۴ پاکستانی دہشت گرد بارہمولہ میں نو انکاؤنٹر میں مارے گئے ہیں۔‘‘ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کمان کے کمانڈر کا سرینگر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Next Post

۲۰۲۴:پہلے۱۰مہینوںمیں۵۰۰۰سڑک حادثات‘۷۰۳؍افراد کی موت‘۶۸۲۰زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

۲۰۲۴:پہلے۱۰مہینوںمیں۵۰۰۰سڑک حادثات‘۷۰۳؍افراد کی موت‘۶۸۲۰زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.