پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راجناتھ روس کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-08
in قومی خبریں
A A
ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی// وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کل سے روس کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے ۔
وزارت دفاع نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ دورے کے دوران وزیر دفاع اور روس کے وزیر دفاع اینڈری بیلوسوف منگل کو ماسکو میں فوجی اور فوجی تکنیکی تعاون پر ہند-روس بین الحکومتی کمیشن کے 21ویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے ۔ دونوں رہنما فوجی تعلقات، صنعتی تعاون، اور دفاعی شعبے میں دونوں ممالک کے درمیان کثیر الجہتی تعلقات کا جائزہ لیں گے ۔ وہ باہمی دلچسپی کے معاصر علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی خیالات کا تبادلہ کریں گے ۔
وزیر دفاع پیر کو ینتر شپ یارڈ، کالینن گراڈ میں ہندوستانی بحریہ کے جدید ملٹی رول اسٹیلتھ گائیڈڈ میزائل فریگیٹ ‘آئی این ایس توشل‘ کو بحریہ کے بیڑے میں شامل کریں گے ۔ اس موقع پر بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے تریپاٹھی بھی راجناتھ سنگھ کے ساتھ ہوں گے ۔
اس کے علاوہ وزیر دفاع ماسکو میں ‘دی ٹومب آف دی ان ناؤن سولجر’ پر دوسری عالمی جنگ میں شہید ہونے والے سوویت فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے ۔ وہ ہندوستانی کمیونٹی کے اراکین سے بھی ملاقات کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فوجیوں کی بہادری اور قربانی کو سلام پیش کرنے کا دن: مودی

Next Post

گجرات قوم کو انسان دوستی کی اقدار سے متاثر کرتا ہے : شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post

گجرات قوم کو انسان دوستی کی اقدار سے متاثر کرتا ہے : شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.