منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ضابطہ 267 کو رخنہ اندازی کا ہتھیار بنایا جا رہا ہے : دھنکڑ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-30
in قومی خبریں
A A
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی//راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑنے ایوان کے معمول کے کام کاج میں جاری خلل پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ ضابطہ 267 کو رخنہ اندازی کا ہتھیار بنایا جا رہا ہے ۔
آج ایوان میں ضابطہ 267 کے تحت موصولہ نوٹس کو مسترد کرنے کے بعد مسٹر دھنکڑنے اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی پر کہا کہ یہ مسائل ہفتے کے دوران بار بار اٹھائے گئے ہیں۔ نتیجتاً کام کے پہلے تین دنوں میں کوئی کام کاج نہیں ہو سکا۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہ دن تھے جنہیں ہمیں مفاد عامہ کے لیے وقف کرنا چاہیے تھا۔ ہمیں حلف کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے فرائض کی ادائیگی کرنی چاہیے تھی۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران وقت اور موقع کا نقصان ہوا۔ خاص طور پر وقفہ سوالات کی عدم موجودگی عام لوگوں کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ضابطہ 267 کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ عام کام کاج میں رکاوٹ اور خلفشار پیدا کیا جاسکے ، جو قابل قبول نہیں ہے ۔
گہرے درد اور انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین نے کہا کہ ہم بہت بری مثال قائم کر رہے ہیں۔ ہم اس ملک کے لوگوں کی توہین کر رہے ہیں۔ ہم ان کی توقعات پر پورا نہیں اتر رہے ہیں ۔ ہمارا کام عوام کے مفاد پر مرکوز نہیں ہے ۔ ہم عوامی کام سے لاتعلق ہوتے جا رہے ہیں، لوگ ہمارا مذاق اڑاتے ہیں۔ "ہم عملی طور پر مذاق کا موضوع بن چکے ہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دوسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو گھٹ کر 5.4 فیصد رہ گئی: حکومت کا تخمینہ

Next Post

روسی صدر پیوٹن کی انجیلا مرکل کو کتے سے ڈرانے کی تردید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

روسی صدر پیوٹن کی انجیلا مرکل کو کتے سے ڈرانے کی تردید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.