جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

راہل-پرینکا نے 13 ریاستوں کے عوام کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-02
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے آندھرا پردیش، انڈمان اور نکوبار، چھتیس گڑھ، چندی گڑھ، دہلی، ہریانہ، کرناٹک، کیرالہ، مدھیہ پردیش، پنجاب، پڈوچیری، تملناڈو اور لکشدیپ کے عوام کو ان ریاستوں کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے ۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ "یہ متحرک ثقافتیں، متنوع زبانیں، بھرپور تاریخ اور پائیدار روایات ہندوستان کی طاقت کا مرکز ہیں اور ہمارے ملک کو لچک فراہم کرتی ہیں۔ یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ ہر ریاست کی منفرد شراکتیں ان رشتوں کو تقویت بخشتی اور مضبوط کرتی ہیں جو ہمیں آپس میں باندھتے ہیں۔ آئیے ہم اس اتحاد کا جشن منائیں اور اس کی حفاظت کریں۔’’
محترمہ واڈرا نے کہا "یوم تاسیس کے موقع پر تمام ریاستوں کے لوگوں کو بہت بہت مبارکباد۔ مشرق سے مغرب، شمال سے جنوب تک، ہماری ریاستوں میں سے ہر ایک کی اپنی الگ ثقافت، متنوع زبانیں، بھرپور تاریخ اور منفرد روایات ہیں جو ہمارے لئے قابل افتخار ہیں۔ یہ مختلف خصوصیات پورے ہندوستان کو اتحاد کے دھاگے میں باندھتی ہیں۔’’
محترمہ پرینکا نے کہا ‘‘آئیے ہم سب اکٹھے ہوں اور ‘تنوع میں اتحاد’ کی عظیم ہندوستان کی شناخت کا جشن منائیں۔ جئے ہند۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوجوانوں کو نیشنل یوتھ ایوارڈ کے لیے درخواست دینی چاہئے : منڈاویہ

Next Post

ضرورت پڑنے پر اسرائیل ایران میں کہیں بھی پہنچ سکتا ہے : نیتن یاہو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

ضرورت پڑنے پر اسرائیل ایران میں کہیں بھی پہنچ سکتا ہے : نیتن یاہو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.