جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس اور یوکرین کے درمیان چند دنوں یا گھنٹوں میں جنگ کو ختم کرنے کی اہلیت رکھتا ہوں : ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-22
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن//
امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہا کہا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کے درمیان چند دنوں یا گھنٹوں میں اس جنگ کو ختم کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں جسے مغرب نہیں روک سکتا۔
اتوارکی شام نشر ہونے والے العربیہ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر وہ صدر ہوتے تو "روس یوکرین پر حملہ نہ کرتا”۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین صدر جو بائیڈن اور ان کی نائب وائٹ ہاؤس کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کا احترام نہیں کرتے۔
انہوں نے مزید کہا کہ "میرے خیال میں پوتین نے ان کی کمزوری کو دیکھا اور کہا کہ وہ کاغذی شیر ہیں”۔
انہوں نے زور دیا کہ "ہم کاغذی شیر نہیں ہیں، پوتین بائیڈن کا احترام نہیں کرتے۔ اس نے یوکرین میں داخل ہو کر بہت اچھا کام کیا”۔
قابل ذکر ہے کہ ری پبلیکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے نائب صدر کے امیدوار سینیٹر ’جے ڈی وینس‘جو اوہائیو سے گذشتہ ستمبرمیں رکن منتخب ہوئے تھےنے انکشاف کیا تھا ماسکو اور کیئف کے درمیان جنگ کو ختم کرنے کے ٹرمپ کے ممکنہ منصوبے میں یوکرین کے اندر ایک "غیر فوجی زون” کا قیام شامل ہو سکتا ہے۔ یہ علاقہ اس وقت روسی فوج کے کنٹرول میں ہے۔
وینس نے "سین ریان شو” پروگرام میں ایک ٹیلی ویژن انٹرویو کے دوران نشاندہی کی کہ "روس اور یوکرین کے درمیان موجودہ سرحدی لائن ایک غیر فوجی زون بن سکتی ہے”۔
انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اس مجوزہ بفر زون کو "بہت زیادہ مضبوط بنایا جائے گا تاکہ روسی اس پر دوبارہ حملہ نہ کریں”۔
لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ اس پر کون کنٹرول کرے گا، لیکن صرف اتنا کہا کہ "موجودہ حد بندی لائن” جوں کی توں رہے گی، جس کا مطلب ہے کہ یوکرین اپنی زمینیں دوبارہ حاصل نہیں کر سکتا۔ جس پر روس نے فروری 2022ء میں اپنی فوجی کارروائی کے آغاز کے بعد سے کنٹرول کر رکھا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس امن منصوبے کے ایک حصے کے لیے کیئف کو غیر جانبداری کے بدلے اپنی آزادی برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ وہ شمالی بحر اوقیانوس کے معاہدے کی تنظیم ’نیٹو‘ یا دیگر اتحادوں میں شامل نہیں ہوگا۔
یہ منصوبہ موجودہ امریکی انتظامیہ کی پالیسی کے یکسر مخالف نقطہ نظر کی نمائندگی کرتا ہے، کیونکہ ڈیموکریٹک صدر جو بائیڈن مضبوطی سے کیئف کے ساتھ کھڑے رہے ہیں اور اسے لامتناہی فوجی امداد اور سیاسی مدد فراہم کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی فوج حزب اللہ کے مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے جنوبی لبنان کی طرف آگے بڑھ رہی ہے: اسرائیلی وزیردفاع

Next Post

’ گگن گیر ہلاکتوں کا بدلہ لیں گے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا

’ گگن گیر ہلاکتوں کا بدلہ لیں گے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.